زینب ۔۔ حوا کی بیٹی
زینب ۔۔ زینب ۔۔ زینب ۔۔ آج صبح سے ایک یہی نام ہر جگہ گونج رہا تھا۔ کہرام مچا تھا سوشل میڈیا اور ہر ٹی وی چینل پر ۔۔ ایک لمحے کو میرا ذہن جامد ہو گیا کیونکہ زینب کوئی عام نام نہیں تھا۔ میں جب بھی یہ نام سنتی تھی کربلا کے واقعے کی یاد تازه ہو جاتی تھی۔ بے مثالی قربانیاں منسلک تھیں اس [..]مزید پڑھیں