منور علی شاہد

  • کرونا وائرس کا خوف زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے

    کورونا وائرس ایک آفت ناگہانی کی شکل میں دنیا پر حملہ آور ہو چکی ہے اور گلوبل دنیا دیکھتے ہی دیکھتے سمٹنا اور سکڑنا شروع ہوئی تو شہروں محلوں سے ہوتی ہوئی گھروں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ کیا پسماندہ ممالک اور کیا جدید ترین ترقی یافتہ سبھی ممالک سراسیمیگی کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان کامیاب ہوجائیں گے

    وزیر اعظم پاکستان کی حثیت سے عمران خان نے اگست2018 کو اقتدار سنبھالا تھا اور اس وقت تک ان کے دور حکومت اٹھارہ ماہ کا عرصہ گزار چکی ہے۔ اس عرصہ میں ان کی حکومت اور خود ان کی بطور وزیر اعظم کارکردگی کیا رہی ہے، یہ ایک سوال ہے۔ الیکشن سے پہلے عمران خان سابقہ حکومتوں کو تنقید کا نشان� [..]مزید پڑھیں

  • ایشیا کے تین سب سے قابل اعتبار ممالک

    حال ہی میں عالمی ادارہ مینلے اینڈ پارٹنرز نے دنیا کے طاقت ورترین پاسپورٹوں کی  107ممالک پر مشتمل  فہرست جاری کی ہے۔ نئی فہرست انتہائی دلچسپ ہے جو کچھ ممالک کے  دانشوروں اور سیاست دانوں کو دعوت فکر دیتی ہے۔ ان میں اسلامی ممالک خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔دوسری طرف  ترقی یا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر پر آئینی تبدیلی کا خودکش حملہ

    2018  میں ہونے والے انتخابات کے بعد سے مسلسل برکتوں کا نزول جاری ہے۔ ہر کوئی  حیران اورپریشان دیکھائی دیتا ہے کہ ان برکات کو کیوں کر سمیٹا جائے۔ موصوف جہاں بھی جاتے ہیں اک داستاں چھوڑ آتے ہیں۔  امریکہ گئے تھے۔ وہاں 1948میں منظور شدہ سلامتی کونسل کی قراردادیں ہی چھوڑ آئے۔ب� [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی سے پاکستانیوں کی ملک بدری

    یورپ پہنچنے کے  بعد ہر پناہ گزین جرمنی کا رخ کرتا ہے اور جائز و ناجائز ہر طریقہ سے جرمنی میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ہے۔  اس حوالے سے اس کے ذہن میں دوستوں،عزیزوں کی طرف سے پرتعیش زندگی کے سہانے خواب سموئے ہوئے ہوتے ہیں۔  انہی خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی خاطر وہ ہر قسم ک [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی میں پناہ کن کے لئے ممکن ہے؟

    کیا جرمنی میں داخل ہونے والا ہر شخص تحفظ یا پناہ لینے کا حقدار ہے کہ نہیں؟ یہ ایک اہم اور ایسا سوال ہے جس کا جواب جرمنی کے قانونی کاغذات میں پوشیدہ ہے۔  اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی جرمنی میں موجود ہیں اور وہ جرمنی میں پناہ لینے کی اپنی درخواستوں کے فیصلوں کے منتظر ہی� [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹے سیاسی مقدمات کی مذمت

    جرمنی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی عہدیداروں اور صوبائی صدور نے اپنے مرکزی اجلاس میں حکومت کی طرف سے خودساختہ مقدمات کے ذریعے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول زرداری بھٹو کو دیوار سے لگانے کی تمام کوششوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔ پارٹی نے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو اور [..]مزید پڑھیں