انسانی حقوق کی نگہبان۔عاصمہ جہانگیر
- تحریر منور علی شاہد
- 02/16/2018 6:00 PM
- 4715
مرتے وہ لوگ ہیں جو صرف اپنے لئے جیتے ہیں لیکن جو دوسروں کے لئے جیتے ہیں وہ کبھی مرا نہیں کرتے۔ ایسے لوگ مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر بھی صرف دوسروں ہی کے لئے جیتی تھی لہذا وہ کبھی مر نہیں سکتی، وہ زندہ رہے گی۔ لوگ اس کو زندہ رکھیں گے اسی طرح جیسے آج امریکہ میں [..]مزید پڑھیں