منور علی شاہد

  • سابق وزیراعظم نا اہل کیوں ہوئے

    3اپریل2016 کو جب پہلی بار پاناما کی لاء فرم موزیک فونیسیکا کی دستاویزات کی پہلی قسط جاری کی گئی تو اس وقت کسی کے وہم و گمان میں بھی یہ بات نہ تھی کہ ایک سال اور تین ماہ بعد یہ پیپرز پاکستان کی سیاست کا نقشہ ہی بدل ڈالیں گے۔ اور تیسری بار پاکستان کے وزیراعظم بننے کا منفرد اعزاز رک� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے نام پر ظلم کا راج

    معروف دانشوروں نے سیاسی حکومت کے بارے بہت خوبصورت باتیں کہہ رکھی ہیں۔ آج بھی جدید ترین اور بڑی جمہوری طاقتوں میں ان کی روشن مثالیں موجود ہیں۔  اس تناظر میں جب ہم اپنی جمہوریت اور جمہوری اداروں پر نظر ڈالتے ہیں تو سر شرم سے جھک  جاتے ہیں اور لگتا  ہے کہ ہمیں قواعد و ض [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یورپ میں حجاب و پردہ کا مسئلہ

    جرمنی کی چانسلرانجیلا میرکل ایک خاتون ہیں جو گزشتہ دس سال سے کامیابی سے جرمنی پر حکمرانی کر رہی ہیں۔ ان کا موجودہ دور اس سال ستمبر میں ختم ہو رہا ہے۔ تاہم اس مدت میں شام کے پناہ گزین قبول کرنے کے سوال پر انہیں شدید مخالفت کا سامنا رہا۔  شام سمیت دیگر ممالک کے تارکین وطن بار� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو انصاف کی ضرورت

    گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے عمران خان کو ، جو کہ عدالت ہی میں موجود تھے مخاطب کرتے ہوئے بہت سی نصیحتیں کیں۔ فاضل چیف جسٹس کی باتیں وہ سننے اور پڑھنے کے لائق ہیں۔ شاید عمل کرنے کے نہیں کیونکہ اگر ملک میں عمل کرنے کا رواج  ہوتا تو [..]مزید پڑھیں

  • ایسا کب تک ہوتا رہے گا !

    خیبر پختونخواہ کے شہر مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں تضحیک مذہب کے الزام میں مشتعل طلبا کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشعل خان کے قتل نے ایک بار پاکستان کو دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ اس واقعہ کو رونما ہوئے کافی دن ہو چکے ہیں اس دوران صوبائی حکومت کی طرف س� [..]مزید پڑھیں

  • بادشاہ ، جنگلی کتے اور دانشمند وزیر

    کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے جنگلی کتے پال رکھے تھے۔ اس کے وزیروں میں جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا تو بادشاہ اسے کتوں کے آگے پھنکوا دیتا اور پھر کتے دیکھتے ہی دیکھتے اس کی بوٹیاں نوچ نوچ کر اسے ماردیتے۔ ایک بار بادشاہ کے ایک خاص وزیر نے بادشاہ کو غلط مشورہ  دیا جو بادشاہ کو [..]مزید پڑھیں

  • توہم پرستی اور جہالت کا شاخسانہ

    سرگودھا کی ایک درگاہ میں گدی نشین پیر کے ہاتھوں بیس افراد کے لرزہ خیز قتل کی واردت پاکستانی معاشرے کی زبوں حالی کا ایک اور ثبوت ہے۔ اس حادثہ سے بخوبی پتہ چلتا ہے کہ اس سرزمین  جہالت اور توہم پرستی کا راج ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق درگاہ کے گدی نشین پیر عبدلواحید نے اور اس کے&n [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں آصف علی زرداری کی دبنگ آمد

    موجودہ حکومت کی آئینی مدت کا آخری سال شروع ہو چکا ہے اور اس کا آغاز انتہائی ڈرامائی اور سنسنی خیز خبروں اور فیصلوں سے ہوا ہے۔ گزشتہ چار سالوں میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری معمول کی سیاست کرتے رہے ہیں۔ اس دوران بلاول بھٹو کبھی کبھی ایسے بیان دیا ک [..]مزید پڑھیں

  • ٹی وی نشریات کے لئے قواعد و ضوابط کی ضرورت

    صحافت کو اگر اس کے تمام تر اخلاقی اور صحافتی سنہری ضابطوں اور اصولوں کے ساتھ اپنایا جائے تو اس سے قوموں کی بہترین ذہنی نشو و نما کی جا سکتی ہے۔ اور یہ شعبہ ایک انتہائی فعال کردار ادا کرکے نوجوان نسل کو دورحاضر کے تقاضوں کے مطابق معلومات فراہم کرکے ایک مہذب مقام دلوا سکتا ہے۔ اگر [..]مزید پڑھیں