منور علی شاہد

  • دہشت گردوں کے حملے اور ہماری اجتماعی کوتاہیاں

    دہشت گردی کا خاتمہ آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے اور ایک خواب ہے۔ لیکن بدقسمتی سے سالہاسال کی مشقت کے باوجود اس پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ یہ درست ہے کہ گزشتہ سالوں کی نسبت اب بہت کمی واقعی ہوئی ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ دہشت گردی ختم ہوگئی ہے یا یہ کہ دہشت گردوں کی [..]مزید پڑھیں

  • برسلز کا یادگار سفر

     یہ 28جنوری کی ایک انتہائی سرد صبح تھی اور صبح کے چار بجنے کو تھے جب ہم جرمنی سے بلجیم کے لئے روانہ ہوئے ہماری منزل بر سلز تھی مجھے ایک بار پھر افنان خان کی رفاقت میسر تھی اس سے پہلے ہم دونوں بنکاک کا بھی یاد گار سفر کر چکے تھے۔ خان کا تعلق بڑے انگریزی اخبار سے ہے اور ایک دبنگ انٹ [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ کوئٹہ پر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

    سال رواں میں آٹھ اگست کو کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار کے صدر پر حملے کے بعد سول ہسپتال میں خود کش حملہ ہوا تھا۔ جس میں بلوچستان کی وکلا برادری کی تمام سینئر قیادت سمیت 70افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اس المناک سانحہ کی تحقیق کے لئے ایک رکنی جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تھا۔ کل اس کم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معاشرہ ناانصافی کے ساتھ زندہ نہیں رہتا

    آج کے اخبارات میں  چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دیگر معزز جسٹس صاحبان کی تقاریر پڑھیں جو انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کے150 سالہ تقریبات کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں کی تھیں۔ میں وہ سب پڑھ کر بہت شرمندہ ہوا اور بغلیں جھانکنے لگا تھا۔ پاکستان میں انقلاب اب صرف ایک عام پاکستانی کی س� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کا عالمی دن اور پاکستان

    10دسمبر کو ہر سال دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد لوگوں کو یہ بتانا مقصود ہوتا ہے کہ ان کے حقوق کیا ہیں اور یہ کہ دنیا میں تمام انسان عزت ، احترام ، بنیادی حقوق ، عدل و انصاف ، رنگ و نسل اور ذات کے حوالے سے برابر ہیں۔ ان کے ساتھ ہی ک [..]مزید پڑھیں

  • بشریٰ بختیار کے دل کے موسم

    شعر کیا ہوتا ہے اور کب اور کیسے کہا جاتا ہے۔ اس بارے ادب کی تاریخ میں بہت کچھ محفوظ ہے۔ سب جانتے ہیں کہ شعروسخن سے انسانی جذبات و احساسات کا اظہار ہوتا ہے۔ انسانی تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں انسان خوشی و غم کی کیفیت سے دوچار رہا ہے اور انہی کیفیت کے اظہار کے لئے انسان نے  اپنی ا� [..]مزید پڑھیں

  • جب عوام گھاس کھانے لگیں

    ایک غریب شخص نے بھوک سے تنگ آکر بھیک مانگنے کا سوچا  اور شہر نکل گیا۔ لیکن وہاں بھوکوں اور بھکاریوں کی بھرمار کی وجہ سے اسے کامیابی نہ ملی۔ اس نے ایک نیا اورانوکھا طریقہ سوچا۔ ایک بڑے پارک میں ایک سیاسی جماعت کا جلسہ ہو رہا تھا۔ غریب شہری وہاں گیا اور مجمع کے قریب پ� [..]مزید پڑھیں

  • کتے اوربھوربن کی سیر

    سپریم کورٹ اس وقت ملکی اور غیر ملکی اداروں اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے کیونکہ اس میں وقت چند انتہائی اہم نوعیت کے کیسوں کی سماعت شروع ہو چکی ہے۔ ان مقدمات میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین و عمائدین ملوث ہیں۔ یہ بات کہنا بیجا نہ ہو گا کہ اگر ان مقدموں کا فی [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس صاحب: سچ تو یہ ہے

    لاہور ہائی کورٹ کے فاضل چیف جسٹس نے کسی ایک تقریب میں خطاب کے دوران فاضل ججوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ججز بے خوف و خطر انصاف کریں ، باقی میں دیکھ لوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے اندر موجود خامیوں کی نشاندہی کرنی ہے اور انہیں دور کرنا ہے۔ چیف جسٹس  سید منص [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہے ہماری سیاست

    سترہ اگست1988کو ضیاء الحق کی ایک فضائی حادثے میں ہلاکت سے پاکستانی سیاست دانوں نے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا۔ نہ ضیاء کے سیاہ دور سے کوئی سبق سیکھا۔ الٹا اس کے بعد جو بھی مواقع ملے وہ سب ضائع کر دیئے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ غیر جمہوری طاقتوں کو پھر مواقع ملتے رہے۔ وہ جمہوریت پر شب [..]مزید پڑھیں