متبادل بیانیہ ۔۔۔ایک متنوع چیلنج
- تحریر ڈاکٹر عزیز الرحمان
- 03/18/2018 9:05 PM
- 4276
حالیہ دنوں پاکستان میں بیانیہ بدلنے اور نیا بیانیہ تشکیل دینے کی بحث نے خاصا زور پکڑا ہے ۔ پیغام پاکستان کے نام سے ایک متبادل بیانیہ سامنے بھی آیا ہے جس پر بڑی تعداد میں علماء نے دستخط کیے ہیں اور اس میں ہر قسم کی دہشت گردی اور عسکریت کی مذمت کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ چیف آف آرمی سٹ� [..]مزید پڑھیں