پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کے ساتھ ایک ملاقات
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کے احتساب عدالت کے سامنے بیان کو تقویت دینے کے لیے دو ٹویٹ کیے جس میں جے آئی ٹی کو حاصل دو پرانی دستاویزات کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایون فیلڈ یعنی لندن فلیٹس سے متعلق اہم ثبوت مل گئے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے [..]مزید پڑھیں