میرا رضی : لا تعلق رہنے والا تعلق دار ۔۔
شاید اس نام کے اور بھی ہوں گے لیکن جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے، ایسا ایک ہی ہے جس کے نام کا آغاز اور انجام رضی پر ہوتا ہے ۔ جی ہاں ، آپ سہی سمجھے میں ذکر کررہا ہوں رضی الدین رضی کا ۔ میرا رضی سے تعلق نہ تو قدیم ہے اور نہ میں رضی کی قربت یا قرابت دارہونے کا دعویدار ہوں ۔ شاید رضی ک [..]مزید پڑھیں