آبیناز جان علی

  • اغراض و مقاصدکی تکمیل کے اہم نقاط

    مقصد کے بغیر زندگی بے معنی ہے۔  آپ کے مقاصد آپ کو غوروفکر کرنے، منصوبہ بندی کرنے اور آنے والے وقت کے بارے میں پیشین گوئی کرنے میں مدد کرتے ہیں۔  لوگ اکثر بہانے بناتے ہیں۔  انہیں لگتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔  یا انہیں لگتا ہے کہ وہ اپنے مقاصد کو کبھی پورا نہیں کرپائیں گے۔&nb [..]مزید پڑھیں

  • آٹزم کا شکار بچوں کے مسائل

    آٹزم پر کافی فلمیں موجود ہیں جیسے کہ ’مائی نیم ایز خان‘، رین مین‘ اور’فاریسٹ گمپ‘۔  آٹزم پر  ورکشاپ میں شرکت کرنے والے اساتذہ سے کہا گیا کہ جو دائیں ہاتھ سے لکھتے ہیں وہ الٹے ہاتھ سے لکھیں اور جو بایاں ہاتھ استعمال کرتے ہیں وہ دائیں ہاتھ سے ایک منٹ کے اندر اند� [..]مزید پڑھیں

  • قرآن شریف کی عظمت احادیث کی روشنی میں

    قرآن مجید کی عظمت اور تاثیرکے لئے صرف یہ حقیقت کافی ہے کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے۔  پیارے نبیؐ پر فرقان نازل ہوا۔  قرآن شریف کے بعد کوئی بھی آسمانی کتاب نازل نہیں ہوگی۔  خدا نے چاہا تو الکتاب المبین قیامت تک ہماری رہنمائی کرتی رہے گی۔  قرآن پڑھتے وقت بندہ اپنے رب سے گفتگ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وقت اور ترجیحات کی پابندی

    لوگوں کواکثر کہتے ہوئے سنا ہے کہ ان کے پاس وقت نہیں ہے۔  سب  اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہیں اورانہیں وقت کا پیچھا کرنا پڑتا ہے۔  وقت پلک جھپکتے ہاتھ سے نکل جاتا ہے اور کام مکمل نہیں ہوپاتا۔  مشہور اتالوی ماہر معیشت پارتو کے مطابق ہمارا بیس فی صد کام ہمارے اسی فی صد کام� [..]مزید پڑھیں

  • لاک ڈاؤن کے بعد زندگی کا نیا معمول

    کرونا نے پوری دنیاکو ایک ہی طوفان میں الگ الگ کشتیوں میں سوار ہونے پر مجبور کردیا۔  لاک ڈاؤن میں وبا سے متاثر ہونے کاشدیدخوف سب پرحاوی تھا۔  نوکری کے کھونے کے ڈر سے راتوں کی نیند غائب ہوگئی۔  گھر کی الجھنوں سے کچھ پل کا چین پانے کے لئے بھی باہر جانا ممکن نہیں ہوپایا۔   [..]مزید پڑھیں

  • اللہ سے ایک دعا

    اے زمین و آسمان کے مالک! تو اس کائنات کا بنانے والا ہے۔  پوری دنیا پر تیری ہی حکومت  ہے۔  تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔ سب تعریفیں تیرے لئے ہی ہیں۔یا الرحمٰن تو نے مجھ پر لاتعداد احسانات کئے ہیں۔  میں آرام و آسائش سے گھری ہوئی ہوں۔  یہ سب تو تیری ہی کرم فرم [..]مزید پڑھیں

  • قیادت تنقیص کاعمدہ نعم البدل ہے

    مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے میں انسان نکلتے ہیں میر تقی میرؔ   مخصوص افراد سماجی نظام میں تغیرلانے کی غرض سے دنیا میں آتے ہیں۔  اگر چہ اس میں سماج کی ہی بھلائی ہے اس بدلاؤ کا والہانہ استقبال نہیں ہوتا۔  اگر آپ زندگی میں آگے جانا چاہتے ہیں تو آپ ک [..]مزید پڑھیں

  • ہنسی مذاق کرنا اعلیٰ ذہنیت کی نشانی ہے

    کلاس میں بچے اسی استاد کو زیادہ پسند کرتے ہیں جو ہنستے ہنساتے سبق پڑھاتے ہیں۔  تحقیق کے مطابق مذاق وہ اہم آلہ ہے جو انسان کو چیزوں پر غور وخوص کرنے کی دعوت دیتاہے اوریہ یادداشت کے لئے بھی  ایک اہم  ذریعہ ہے۔  جن باتوں سے خوشی محسوس ہوتی ہیں وہ زیادہ دیر تک یاد رہتی ہی� [..]مزید پڑھیں

  • برا وقت بھی اچھا ہوتا ہے

    مٹ جائیں ایک آن میں کثرت نمائیاں ہم آئنے کے سامنے جب آکے ہو کریں 19 مارچ 2020 کوجب موریشس کی سرکار نے اعلان کیا کہ تین افرادکووڈ 19 کا شکار ہوگئے ہیں تو خواجہ میر درد  ؔ کا مذکورہ بالا شعر عین مناسب معلوم ہونے لگا۔ ان تینوں افراد نے بیرونی ممالک کا سفر  کیا تھا اور ان کے سات� [..]مزید پڑھیں