آبیناز جان علی

  • لاک ڈاؤن کے دوران کیا کیا جائے؟

    حال میں دریافت شدہ کرونا وائرس ’کووڈ۔19‘ نامی  وائرس بیماری پیدا کرتا ہے۔  یہ مہلک وائرس جسم میں داخل ہو کر انسانی سیلزپر حملہ کرتا ہے۔ جسم کے سیلز میں داخل ہوکر انہیں مارتا ہے اور آس پاس کے سیلز کو متاثر کر کے پھیلتا جاتا ہے۔  کووڈ۔19 سے متاثر کوئی شخص جب چھینکتا ی� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی تعلقات میں عمدہ قیادت کا کردار

    ہر انسان اہمیت کا حامل ہے۔  وہ ہر حال میں چاہتا ہے کہ دوسرے اس کی قدر کریں۔  ایک کمپنی اسی وقت بحسن و خوبی چل سکتی ہے جب ملازمین کے مشوروں کو اہمیت دی جائے اوران کی پریشانیوں کو حل کرنے کی کوشش کی جائے۔  ان کو حوصلہ دیا جائے۔  دوسروں کے سامنے ان کی کمزوریوں کی نشاندہی ن [..]مزید پڑھیں

  • نشہ: موت کا سوداگر۔۔۔

    منشیات ایک قدرتی یا مصنوعی شے ہے جس  کے مسلسل لینے  سے انسان خود کو بحال محسوس کرتا ہے اور زیادہ مقدار میں استعمال سے مہلک  ثابت ہوسکتی ہے۔ نشے کا عادی انسان اس کے بغیر زندگی بسر نہیں کرسکتا۔  موریشس میں عموماً جس طرح کے منشیات استعمال ہوتے ہیں، وہ ہیں چرس، گانجا، اف� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عشرہ ذوالحجہ اور اعمالِ صالحہ

    رمضان کے متبرک مہینے کے بعد انسانی ذہن دوبارہ دنیا کے کاروبار میں اس قدر منہمک ہوجاتا ہے کہ دھیرے دھیرے خدا کی یاد کم ہوجاتی ہے۔  نمازوں میں وہ پابندی باقی نہیں رہتی۔  عبادتوں میں زوال محسوس ہوتا ہے۔ ربِ کریم جو انسانی نفسیات اور انسان کی کمزوریوں سے بخوبی واقف رہتاہے، � [..]مزید پڑھیں

  • فطرانہ، تکبیر اور عید کی نماز

    اللہ رب العزت نے رمضان کے آخر میں تین چیزوں کا حکم دیا: زکات الفطر، تکبیر اور عید کی نماز۔ رمضان کے آخر میں عید سے پہلے اللہ کا فرمان ہے کہ فطرہ ادا کیا جائے۔  یہ فطرہ ہر اس مسلمان مرد، عورت، جوان اور ضعیف پر واجب ہے۔ اس کی حکمت یہ ہے کہ عید کے دن حاجتمند مسلمان دولتمندوں کے آگ [..]مزید پڑھیں

  • شبِ قدر کی افضلیت

    شبِ قدر  مسلمانوں کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے۔  اس رات کی بزرگی اور بڑائی کا کیا مذکور جہاں لاتعداد فرشتے زمین پر اترتے ہیں۔  اس بابرکت رات کا مرتبہ اللہ کے نزدیک ہزار مہینوں سے بھی اعلیٰ ہے۔ ابی حاتم اور ابو الوحید سے روایت ہے کہ بنی اسرائیل میں ایک شخص نے ہزار مہینے اللہ ک [..]مزید پڑھیں

  • اعتکاف کے فضائل

    اور جب ہم نے کعبہ کو لوگوں کے لئے عبادت گاہ اور امن کی جگہ بنایا اور فرمایامقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل سے عہد لیا کہ میرے گھر کوطواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک رکھو۔ ۲:۵۲۱ اعتکاف رسول پا� [..]مزید پڑھیں

  • جؤا بازی: گھر برباد کرنے والی سماجی لت

    آج کل ذرائع ابلاغ کے توسط سے عوام کو لطف اٹھانے اور اپنی زندگی بہتر بنانے کے لئے، آنکھ بند کر کے جؤا کھیلنے کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔  ایسے اشتہارات عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں کہ محض تفریح کے لئے کھیلنے سے ان کے حالات زیادہ سازگار ہوجائیں گے۔  لیکن حقیقت اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • ماہِ رمضان: ماہِ عبادت و ریاضت

    ”رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کے واسطے ہدایت ہے اور ہدایت کی روشن دلیلیں اور حق و باطل میں فر ق کرنے والا ہے۔“ (۵۸۱:۲) رمضان قرآن کا مہینہ ہے اور قرآن ایمان والوں کے لئے ہدایت اور شفا ہے۔  اس متبرک مہینہ میں قرآن کی خوب تلاوت ہوتی ہے۔  ماہِ رمضان � [..]مزید پڑھیں