آبیناز جان علی

  • اسد بگلا کا ڈرامہ بھنڈاری

    گزشتہ ماہ  موریشس  کے حینیسی ہوٹل، اے بین میں ا سد بگلا کی نئی کتاب بھنڈاری کا اجراء ہوا۔  پروگرام کا انعقاد پٹرو  سمک کتب خانے کی طرف سے ہوا۔  بطور مہمانِ خصوصی قائم مقام صدرِ جمہوریہ  پراماسیوم ویاپوری جی۔او۔ایس۔کے تھے اورنائب وز یرِ اعظم محترمہ فضیلہ جیوا دور [..]مزید پڑھیں

  • جتنے مزے ہیں، سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاں

    16 مئی کو مہاتما گاندھی سیکنڈری اسکول فلاک میں روٹی پر ایک نمائش کا انعقاد ہوا جس کا مقصد اسکول کے بچوں کو روٹی کی تاریخ، روزمرہ زندگی میں اس کا استعمال اور اس کے بنانے کے مختلف طریقوں سے روشناس کرانا تھا۔ کبھی کبھی دنیا کی معمولی چیزوں پر نظر نہیں جاتی حالانکہ ان کے بغیر ہمارا م [..]مزید پڑھیں

  • ادھار کی زندگی

    اسکول اور یونیورسٹی کا دور زندگی کے سنہرے ایام کی یادوں میں شامل رہتا ہے۔  طلبا ان اداروں میں بہت چھوٹے اور ناپختہ عمر میں داخل ہوتے ہیں اورسند اور ڈگری ہاتھ میں آنے کے بعدجب وہ وہاں سے نکلتے ہیں تو سنِ بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھ چکے ہوتے ہیں۔ یہاں سے سیکھی گئی تعلیم کی مدد سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نخلستان:ماہِ صیام کا سایہ

    اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جیسے ان پر فرض کئے گئے تھے جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ۔  (سورۃ البقرۃ آیت ۳۸۱)  رمضان اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے اور روزہ رکھنا اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔ عربی لفظ صوم کا مطلب پرہیز کرنا ہے۔  اس مہینے میں الل [..]مزید پڑھیں

  • دنیا میں حیات کا سبب چار عناصر

    آگ،پانی، مٹی اور ہوا:  قدرت کے وہ انمول خزانے ہیں جن سے ہم فیض اٹھاتے ہیں۔ ان پر تدبر کرتے کرتے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ چیزیں ہمارے آس پاس ہر جگہ موجود ہیں۔  پھر بھی تصرف نے اپنی مضبوط گرفت ہم پر اس قدر جمارکھی ہے کہ اس کے حصار سے نکلنا آسان نہیں۔ آگ کی تمازت سب کی نظریں اپنی طر [..]مزید پڑھیں

  • کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور

    علامہ اقبال کی شاعری میں عقاب کو بہت اہمت دی گئی ہے۔  یہ عظیم پرندہ بے نیازی شان سے آسمان میں بادلوں کو چیرتا ہوا اونچائی پر پرواز کرتا ہے۔قابیل نے جب اپنے بھائی ہابیل کا قتل کیا، اس وقت اسے معلوم نہیں تھا کہ اس لاش کے ساتھ کیا کیا جائے کیونکہ یہ دنیا کا پہلا قتل تھا اور اس سے پ [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کا مذہبی اور ثقافتی تشخص

    پیارے نبیؐ نے عالم کو اسلام کے آئین و آداب کا درس دے کر اپنا فرض ادا کرنے کے  ساتھ انسانیت کو بہتر زندگی کا راستہ دکھایا اور خود  اس راستے پر چل کر آپؐ نے عمدگی سے بنی آدم کے لئے مثال قائم کی اور اس کے لئے عرفان و معرفت کا ذریعہ بنے۔ آپؑ کی وفات کے بعد سلطنتِ اسلامیہ نے صحرائے [..]مزید پڑھیں

  • جانوروں سے محبت

    خدا کی صناعی بھی لاجواب ہے۔ اس نے نہ صرف انسانوں کو پیدا کر کے انہیں عزت بخشی بلکہ طرح طرح کے جانوروں کو دنیا میں بھیج کر اس کائنات کو اور بھی رنگین بنایا ہے۔ ہوا میں پرواز کرتی ہوئیں حیرت و استعجاب میں ڈالنے والی چڑیاں انسان میں حریت کی لذت سے سرشار ہونے کی تشنگی کو ابھارتی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • حسرتِ تعمیر

    معلوم کہ چھوڑنا ہے اک دن پھر بھی یہ لگن کہ گھر بنائیں پروین شاکر چڑیا بڑی محنت اور فرطِ محبت سے اپنا گھونسلہ بناتی ہے۔ تنکے تنکے کو جوڑ کر وہ اپنے آشیانے کو سنوارتی ہے جس میں اس کے انڈے محفوظ رہتے ہیں۔ پھر اس کے بچے بھی اسی گھونسلے میں آنکھیں کھولتے ہیں اور یہیں سے پرواز کرتے ہو [..]مزید پڑھیں