آپ کی زندگی پر آپ کا بھی حق ہے!
- تحریر آبیناز جان علی
- 04/07/2019 11:19 PM
- 11980
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے ہمیں زندگی میں اسی چیز میں کامیابی ملتی ہے جس سے دوسروں کو فائدہ ہو۔ خدا کی صنائی میں کوئی چیزرائگاں نہیں۔ اس نے پوری منصوبہ بندی اور دانائی سے ہر چیز کی تخلیق کی۔ دنیا میں سب کی اہمیت سالم ہے اور ہر کوئی عزت کا مستحق ہے۔ کرۂ ار [..]مزید پڑھیں