وجاہت مسعود

  • غزہ کے بعد شعر کہنا ہے یا نثر لکھنا ہے

    جنگ جنگل کی میراث ہے۔ 7 اکتوبر 2023 کو حماس نامی ایک غیر ریاستی جتھے کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے اسرائیل اپنے جدید ہتھیاروں اور جدید تر وحشت کے ساتھ غزہ میں مقیم فلسطینیوں پر حملہ آور ہے۔  کوئی 40 کلومیٹر لمبی اور 6 سے 12 کلومیٹر چوڑی غزہ کی پٹی کا رقبہ 365 مربع کلومیٹر ہے جہاں 22 ل� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی یاترا، مقام شوق اور حدود قدسی

    برادر مکرم تاریخ پر قلم اٹھاتے ہیں تو اسپ خیال کی باگ ڈھیلی کر کے سرسبز وادیاں، محو خرام دریا اور اونچی نیچی گھاٹیاں یوں بے کھٹکے پار کر جاتے ہیں کہ پڑھنے والی آنکھ کو رشک آ لیتا ہے۔ خیال اور بیان پر ایسا عبور اور اس زمانے میں۔ ناصر کاظمی یاد آتے ہیں۔ ’برگ نے‘ کا پہلا حصہ بٹ [..]مزید پڑھیں

  • ملک محمد جعفر کون تھے؟

    آپ رشید بھاٹیہ صاحب کو جانتے ہیں؟ آج کے پاکستان میں موصوف کے روئے انور اور ان کے ژولیدہ تکلم سے کوئی آشنا نہ ہو، ایسا باور نہیں ہوتا۔ ہمارے ممدوح سیاست اور صحافت کے ایک قدیمی سلسلہ پاپوش بردار سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابھی انہیں دستار پوشی کی سعادت تو نصیب نہیں ہوئی کیونکہ تاحال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچ سرزمین اور پنجابی لہو

    دس جولائی 2025 کی رات ایک اور روح فرسا خبر آئی۔ کوئٹہ سے پنجاب جانے والی دو گاڑیوں کو بلوچستان کے شمالی اضلاع لورا لائی اور ژوب کی سرحد پر مسلح افراد نے روک لیا۔ مسافروں کے شناختی کارڈ ملاحظہ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو اغوا کر کے کسی نامعلوم مقام پر فائرنگ کر کے ش [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ایک قوم ہے

    پاکستان میں ایک عمومی رویہ پایا جاتا ہے کہ ہم اپنے پیشہ ورانہ اور تخصیصی شعبوں سے ہٹ کر ان معاملات میں بھی رائے زنی کرتے ہیں جن سے ہمارا تعلق نہیں ہوتا۔ اصل میں اسے بھی ہمارے جمہوری تجربے کے اتار چڑھاﺅ کا ایک ناگزیر نتیجہ سمجھنا چاہیے۔ غیر جمہوری یا آمرانہ معاشروں میں فیصلہ س [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ (آصف) پیا موری رنگ دے چنریا

    کسی ملک کی سیاسی توانائی معلوم کرنا ہو تو اس کی صحافتی لغت پر نظر رکھیں۔ ہمارے ملک میں جو بندوق بردار کبھی تزویراتی اثاثہ کہلاتے تھے، وہ کچھ برس بعد خانہ جنگی کے مرتکب قرار پائے۔ پھر انہیں طالبان کا لقب دے کر ’اپنے بچے‘ کہا گیا۔ پھر ان کے خلاف دہشت گردی مخالف جنگ میں اتحا [..]مزید پڑھیں

  • ایران کو شکست کیوں ہوئی؟

    اٹھارہویں صدی کے آخری برس تھے۔ فرانس میں نیپولین اپنی حکومت قائم کر چکا تھا۔ امریکی آئین اپنی ابتدائی آزمائش کے مرحلے میں تھا۔ ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلوں پر میسور کا حکمران فتحیاب علی ٹیپو سلطان اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا تھا۔ روشن خیالی کی تحریک اپنا تاریخی کردار ادا کرنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • ایران: ہمیشہ خواہیم وطن را از دل و جانان

    ’ایران، ہمارے وطن، تو ہمیں دل و جان سے پیارا ہے‘ ۔ یہ مصرع ایران کے اس قومی ترانے میں شامل تھا جو 1933 سے 1979 تک ایران میں رائج رہا۔ قومی ترانے کی روایت قومی ریاست کے ارتقا سے جڑی ہے۔ قومی ترانہ دراصل مقتدر بندوبست کی عکاسی کرتا ہے۔ 1873 میں دودمان قاجار کے فرماں روا ناصر الدین [..]مزید پڑھیں

  • کالم (بوجوہ) لکھنا ہے

    آپ محمد اظہار الحق کو جانتے ہیں؟ اگر آپ جنریشن زی عرف ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار فیئر کے تربیت یافتہ مجاہد ہیں تو آپ سے یہ توقع رکھنا محل نظر ہے۔ جس زفافی لشکر کی صف بردار بچیاں سہیل وڑائچ سے گفتگو کے آداب نہیں جانتیں، ان کے فرشتوں کو محمد اظہار الحق سے تعارف نہیں ہو سکتا۔ فرشتوں � [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کا بیوپار اور بنیے کا تار

    منٹو اپنے ہی رنگ کا لکھنے والا تھا۔ امرتسر کے شرارتی لڑکے کی ابھی مسیں نہیں بھیگی تھیں کہ 1919  کا جلیانوالہ باغ ہو گیا۔ پنجاب میں مارشل لا لگ گیا۔ امرتسر کی سرکش گلیوں میںآزادی کی ہوائیں چلنے لگی تھیں۔ ریٹائرڈ مگر دل پھینک سب جج غلام حسین کے سات سالہ لڑکے نے اردو زبان کے پر� [..]مزید پڑھیں