وجاہت مسعود

  • کیا بھارت میں قرار داد مقاصد منظور ہوئی؟

    اس کا سادہ جواب یہ ہے کہ ہندوستان کی دستور ساز اسمبلی نے قرار داد مقاصد منظور کی۔ یہ قرار داد پنڈت جواہر لال نہرو نے 13 دسمبر 1946 کو پیش کی اور چھ ہفتے کے بحث مباحثے کے بعد 22 جنوری 1947 کو متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ اس وقت پاکستان قائم نہیں ہوا تھا۔ مسلم لیگ کے 73 ارکان دستور ساز اسمب [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے نوجوان پاکستان میں کیوں نہیں رہنا چاہتے؟

    کچھ روز ہوئے، آپ کے نیاز مند نے عرض کی تھی کہ اس نے جوانی میں پاکستان کیوں نہیں چھوڑا اور اب بھی ایسا کوئی ارادہ نہیں۔ اخبار کا صفحہ ذاتی مکتوب نہیں ہوتا نیز یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ ممکنہ حد تک متنازع نکات سے گریز کیا جائے۔ اس احتیاط سے مراد سچائی کی پردہ پوشی یا جھوٹ بولنا نہیں [..]مزید پڑھیں

  • دل مضطر اور ہماری معاشی نادانیاں

    اندھیری رات میں بجلی کی لپک لمحے بھر کو منظر روشن کرتی ہے مگر اسے دن کا اجالا تو نہیں کہہ سکتے۔ درد مند ذہن امید اور نا امیدی کی دبدھا میں یوں گرفتار ہیں جیسے دن اور رات کے آنے جانے میں زنجیر کی کڑیوں ایسا اٹوٹ تعلق۔ نا امید ہوں تو جینے کا جواز کیا باقی رہے گا اور امید کی کرن ڈھونڈ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مہذب کسے کہتے ہیں ؟

    اپنی کم علمی کا اعتراف کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہوتا۔ ایک ایسا ملک جہاں ہر شخص جیب میں دنیا بھر کے مسائل کا حل لیے پھرتا ہو، جہاں ہر رکشے کے پیچھے ”دل کے مرض میں بائی پاس نہ کروائیں، ہمیں آزمائیں “ کا اشتہار لٹک رہا ہو، جہاں ہر استاد افلاطون ہو، ہر صحافی بادشاہ گر ہو، ہر جنرل � [..]مزید پڑھیں

  • ادھوری تاریخ کا کارخانہ اور ناکارہ مصنوعات

    چوہدری نثار علی خان ہماری سیاسی تاریخ کا طرفہ کردار ہیں۔ ایچی سن کالج سے تعلیم پانے والے 68 سالہ چوہدری نثار 1985 کے غیر جماعتی انتخابات میں پہلی بار قومی اسمبلی پہنچے۔ مئی 2018 تک مسلسل آٹھ بار قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے۔  کم از کم پانچ مرتبہ وفاقی وزیر رہے۔ جولائی 2018 کے انت� [..]مزید پڑھیں

  • میں نے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

    آج قلم میں اعتراف کی بوند ہنگامہ آرا ہے۔ فیض صاحب نے فرمایا تھا، ’آج اظہار کریں اور خلش مٹ جائے‘۔ ہماری روایت میں میرؔ صاحب بہت بڑے آدمی گزرے ہیں۔ اردو شعر میں کمالِ ہنر، نزاکتِ احساس اور کائناتی شعور کے امتزاج کا معجزہ میرؔ ہی کے حصے میں آیا۔ انہیں خود رائی اور طنازی زی [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی مون واک سیاست

    جیسا کہ ہم جانتے ہیں، پاکستان کے عوام امریکا سے بے حد نفرت کرتے ہیں۔ اس میں دائیں بازو کے قدامت پسند طبقے اور بائیں بازو کے ترقی پسند طبقے کی تمیز نہیں۔ قدامت پسند پاکستانی امریکا کو اخلاق باختگی اور اسلام دشمنی کا مرکز قرار دیتے ہیں۔ ہمیں شکوہ ہے کہ امریکا نے کشمیر حاصل کرنے [..]مزید پڑھیں

  • اسلم ملک ریٹائر ہو گئے

    اگر ایک سرکاری اہلکار کی ریٹائرمنٹ مع خطیر پنشن اور بے پناہ پرکشش مراعات ایسی خبر بن سکتی ہے کہ 23 کروڑ عوام کی روزمرہ زندگی صاحب بہادر کی سبکدوشی یا ممکنہ توسیع نیز مسائل جانشینی کی پاڑ سے بندھ جائے۔ افواہوں کی دھند نو لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر اس طرح چھا جائے کہ ہاتھ کو ہاتھ � [..]مزید پڑھیں

  • کرائے کا تانگہ اور ہانکے کی سواریاں

    پارلیمانی جمہوریت میں عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کو معمول کی سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ برس 9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے   اور بعد ملک ایک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • پیسہ اخبار سٹریٹ سے بازار صحافت تک

    پشاور سے کلکتہ تک 1500 میل لمبی جرنیلی سڑک شیر شاہ سوری نے سولہویں صدی کے وسط میں تعمیر کرائی تھی۔ اس شاہراہ پر وزیر آباد سے لاہور کا فاصلہ نوے میل سے زیادہ نہیں لیکن اس مختصر سے منطقے نے اردو صحافت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وزیرآباد کے مولوی محبوب عالم نے 1887 میں ہفت روزہ پیسہ اخ� [..]مزید پڑھیں