وجاہت مسعود

  • پڑھنے والوں سے رہنمائی کی درخواست

    دنیا کی کل آبادی کا موجودہ تخمینہ سات ارب 80 کروڑ سے زائد ہے۔ مسلمانوں کی تعداد ایک ارب نوے کروڑ سے زیادہ ہے گویا دنیا کا ہر چوتھا شہری مسلمان ہے۔ بدقسمتی سے دنیا کی اس 25 فیصد آبادی کے سیاسی، تمدنی، علمی اور معاشی خد و خال قابل رشک نہیں ہیں۔ بیشتر مسلم اکثریتی ممالک کے شہری آمر� [..]مزید پڑھیں

  • درویش کے دانت سویلین ہو گئے

    میر تقی میر نے خود کو دریا کہا تھا۔ بے شک وہ ایسے ہی تھے۔ لاہور مگر ایک سمندر ہے اور ایسا سمندر جس کا پانی میٹھا اور مہربان ہے۔ دور دور سے ٹھنڈے چشمے زرخیز زمینوں کی خزانے اپنے سینے میں سموئے جھومتے بل کھاتے لاہور پہنچتے ہیں، تہذیب اور کشادہ دلی کے اس ساگر میں اتر جاتے ہیں، لاہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جبر کی ناقابلِ برداشت کثافت

    بیسویں صدی میں فکشن اور فلم میں ایک دلچسپ تعلق دریافت ہوا۔ نثربیانیے کے لفظ کو تصویر میں تبدیل کرنا بذات خود ایک تخلیقی فن کی صورت اختیار کر گیا۔ کئی صفحات پر پھیلے ہوئے واقعے کو چند لمحات کے منظر میں کیسے بیان کیا جائے؟ لکھنے والے نے ایک لفظ میں جو کیفیت رکھی تھی، اسے مکالمے � [..]مزید پڑھیں

  • فرد کی مسیحائی اور جمہوریت کا کرشمہ

    بھٹو صاحب نے اقتدار سنبھالا تو ان کی عمر 43 برس، گیارہ ماہ اور پندرہ روز تھی۔ 1971 کے بحران کا تجزیہ مطلوب نہیں لیکن یہ واضح ہے کہ ملکی حالات غیرمعمولی طور پر ابتر تھے۔ ایک شکست خوردہ قوم جس کی سیاسی بنیادیں کھودی جا چکی تھیں، جو پیوستہ مفادات کے لئے تقسیم در تقسیم کی آزمائش سے دو [..]مزید پڑھیں

  • ففتھ جنیریشن وارفیئر اور پانچواں کالم

    جوانی خواب دیکھنے کا موسم ہے۔ محبتوں کے خواب، خوبصورتی کے خواب، دنیا کو جاننے کے خواب، ناانصافی سے لڑنے کے خواب، دنیا کو بہتر بنانے کے خواب۔ ہم ایسے تو زمین کا بوجھ ہیں، ہمارے لئے یہی بہت ہے کہ تاریخ کی کثافت میں اضافہ کئے بغیر خاموشی کی وادی میں اتر جائیں۔ بڑے انسان اس خواب ک� [..]مزید پڑھیں

  • نکولائی گوگول کی ’مردہ روحیں‘ اور ہماری سیاست

    دل ایسے آزاد پرندے کی اڑان کے کیا کہنے! یہ محض نیلے آسمان اور بادل کی دھانی ٹکڑیوں کے بیچ مرتعش ہواؤں پر وارفتہ پرواز کا مضمون نہیں، اس میں پرانے پیڑوں، آشنا گلی کوچوں اور وہاں بسنے والوں سے رشتے کی پابستگی کے اشارے بھی ملتے ہیں۔ میرؔ سے خوش نوا پرندے کا یہ عالم تھا کہ ’تری [..]مزید پڑھیں

  • باور آیا ہمیں خاکی کا ہوا ہو جانا

    جی ہاں، آپ کی سخن فہمی میں کیا کلام ہو سکتا ہے۔ مجھے بھی غالب کے مصرعے میں تصرف کا احساس ہے۔ یہ کچھ ایسا معنی خیز اشارہ بھی نہیں۔ معنی خیز سے خیال آیا کہ آپ نے مختلف ریاستی حلقوں کی طرف سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لئے عام معافی کے عندیے پر تنظیم مذکورہ کا تحریری ردعمل تو د [..]مزید پڑھیں

  • استاد رخصت ہوتا ہے

    گوجرانوالہ سے محب قدیمی آغا سہیل نے خبر دی ہے کہ استاد مکرم تطہیر کاظمی رخصت ہو گئے۔ ماہ و سال کی چادر میں سلی یاد کی روشنیوں میں ایک اور ستارہ خاموشی سے بجھ گیا۔ پچپن برس پر محیط اس تصویر پر سیاہ نقطوں کے منطقے اب تیزی سے پھیلتے جا رہے ہیں۔ دنیا تو پہلے سے کہیں زیادہ بھری پری ہ� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کے اعادے میں المیہ اور مضحک کا الجھاؤ

    ’خدا حشر میں ہو مددگار میرا‘ نیز حشر سے پہلے اس کرہ خاکی پر مجھے پارسائی کی بے رنگی، نا انصافی کی بے معنویت اور انقلاب کے بے بصر خروش سے محفوظ رکھے۔ دراصل ان دنوں مجھے کارل مارکس یاد آ رہے ہیں۔ انیسویں صدی کے اس مفکر بے بدل نے ایک چشم کشا سطر قلم بند کی تھی۔  پہلے لکھا، &r [..]مزید پڑھیں