وجاہت مسعود

  • بہروپ نگر کی سواریاں اور تبدیلی کا ڈبہ

    سراج اورنگ آبادی نے تحیر عشق کی خبر دی تھی۔ ہمارے ملک میں ان دنوں بے خبری کا موسم ہے۔ درد مند تو کبھی بے خبر نہیں تھے۔ بے خبری نے انہیں آ لیا، جنہیں خبر کا دعویٰ تھا۔ بے خبری کے نگر سے آنے والی کچھ خبریں دیکھیے۔ ڈالر جست لگا کر 150 روپے پر پہنچ گیا۔ سٹاک ایکسچینج 54000 پوائنٹ سے 33000 پ [..]مزید پڑھیں

  • روشن آرا بیگم کا تانپورہ اور صحافی کی خاموشی

    ہم عصر کی تعریف ذرا مشکل ہوتی ہے۔ چشمک کا پہلو موجود نہیں ہو تب بھی خود رائی آڑے آتی ہے۔ آج مگر ایک جملہ اپنے کالم میں حامد میر نے ایسا لکھ دیا کہ تعریف کیے بن چارہ نہیں۔ انشا ا للہ خان نے کہا تھا، اہل درد کو پنجابیوں نے لوٹ لیا۔ حامد میر تو خالص پنجابی نہیں، کشمیری نژاد ہیں مگر کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی آسان حکومت اور راہِ وفا شعاراں

    اچھے انسانوں کو یاد کرنا بذات خود نیکی ہے۔ اس سے دھوپ کی تپش کچھ کم ہو جاتی ہے اور باد و باراں کے خیال سے دل میں حوصلہ پیدا ہوتا ہے۔ استاذی منیر لاہوری ہمیں پنجابی پڑھاتے تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہور کے انگریزی چوزوں میں مادری زبان کی محبت جگانا آسان نہیں تھا۔ منیر لاہوری کا بوٹا سا � [..]مزید پڑھیں

  • بھلے مانس لوگوں کی بستی میں وبا کا موسم

    دو روز پہلے یکم مئی تھا، دنیا بھر کے ان اربوں انسانوں کا دن جو ہاتھ پاؤں کی مشقت سے روزی کمانے کا جتن کرتے ہیں۔ جن کے ہاتھ دن رات کی محنت سے چوب خشک کی تصویر بن گئے ہیں، جن کے کندھے زندگی کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے شل ہو گئے ہیں، جن کے پاؤں اونچی چٹانوں اور نشیبی گھاٹیوں سے گزرتے گرد وغ [..]مزید پڑھیں

  • بادشاہ کے ضمیر بردار اور خاموشی کی ثقافت

    آج استاذی پروفیسر حمید احمد خان کی ایک روایت سے بات شروع کرتے ہیں۔ پروفیسر صاحب نے ’علامہ اقبال کے ہاں ایک شام‘ کے عنوان سے 10 نومبر 1937 کی ایک نشست کا احوال لکھا تھا۔ اقتباس ملاحظہ کیجئے :  ’علی بخش نے آ کر مہر صاحب اور سالک صاحب کے آنے کی اطلاع دی۔ مدیران ”انقلاب&ldq [..]مزید پڑھیں

  • راگ بدعنوانی سے راگ نااہلی تک

    سیاست ایک منہ زور دریا ہے جس میں ہر لمحہ نئی لہریں اٹھتی ہیں، بھنور بنتے ہیں، امکان پیدا ہوتے ہیں، کچھ موجیں اگلے منظر کا حصہ قرار پاتی ہیں اور کچھ نشان چھوڑے بغیر گم ہو جاتی ہیں۔ صحافتی تجزیہ دراصل لہروں کی اس چلت پھرت کی خبر اور دریا کے مجموعی بہاؤ پر نظر میں توازن کا تقاضا کرت [..]مزید پڑھیں

  • The Empire Strikes Back

    بالآخر وہ مرحلہ آن پہنچا بلکہ پلک جھپکنے میں گزر بھی چکا جس کی پیش گوئی جولائی 2018 کے آخری ہفتے میں بھی کی جا سکتی تھی۔ 18 اپریل کو بارہ گھنٹے کے مختصر وقفے میں جو ہوا، اسے عملی طور پر تحریک انصاف حکومت کے قریب قریب فلمی سیٹ کا انہدام سمجھنا چاہیے۔ آج کے خلاف معمول انگریزی عنوان می [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے بحران کی مثلث اور فیثا غورث

    حکیم فیثا غورث ایک جید مسلمان سائنسدان تھے۔ کم از کم نام سے تو یہی معلوم ہوتا ہے۔ جیسا کہ ہمارے نصاب میں لکھا ہے کہ تاریخ میں جو بھی اچھا ہوا، وہ یا تو مسلمانوں نے کیا یا مسلمانوں سے استفادہ کیا گیا۔ یہ کلیہ ٹھیک اسی طرح درست ہے جیسے یہ قول زریں کہ دہشت گرد مسلمان نہیں ہوتا۔ فیثا [..]مزید پڑھیں