وجاہت مسعود

  • مولانا فضل الرحمن کا انتہائی خطرناک بیان

    22 جون کو ایپکس کمیٹی نے ملک کے شمال اور جنوب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کیا۔ 25 جون کو وفاقی کابینہ نے بھی اس فیصلے کی منظوری دے دی۔ اس کے فوراً بعد پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام سمیت کچھ قوم پرست جماعتوں اور گروہوں نے خیبر پختونخ [..]مزید پڑھیں

  • میرا داغستان اور عزم استحکام

    اتوار کے روز خبر آئی کہ روس کی جنوبی سرحد پر واقع علاقے داغستان کے دو شہروں میں دہشت گردوں نے مسیحی اور یہودی عبادت گاہوں پر مربوط حملے کیے ہیں۔ آخری اطلاعات تک مرنے والوں کی تعداد بیس ہو چکی ہے جن میں ایک پادری سمیت پولیس اور شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ چھ دہشت گرد بھی مارے جا چکے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • خدا نے دانیال طریر کی نظم کیوں نہیں پڑھی؟

    مختار صدیقی نے لکھا، ’عشق کا نام نشان مٹائے کیسے کارگزاروں کا‘۔ سوال یہ ہے کہ عشق کے ہاتھوں مٹنا بھی کسے نصیب ہوتا ہے۔ کوئی عامی ہو یا نامور، ہست کی گرم بازاری سے نیست کی بے معنی خامشی تک باد فنا کا بے آواز اشارہ ہی کافی ہے۔ فلک کی پہنائیوں میں سرگرداں ان گنت ستاروں میں ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نہر اب تک پرانے پہرے میں چل رہی ہے

    ’آواز دوست‘ میں مختار مسعود نے لکھا، ’بڑے آدمی انعام کے طور پر دیے اور سزا کے طور پر روک لیے جاتے ہیں‘۔ قیام پاکستان کے بعد حمید احمد خان، شیخ منظور الٰہی، مشتاق احمد یوسفی، ڈاکٹر آفتاب احمد اور مختار مسعود کی نثر اس روایت کی توسیع تھی جس کی بنیاد 19ویں صدی میں غالب نے [..]مزید پڑھیں

  • حبس دوام بعبور دریائے خاموشی

    نوآبادیاتی حکمرانوں نے حبس دوام بعبور دریائے شور کے عنوان سے عقوبت کی ایک صورت حریت کے ان متوالوں کے لیے خا ص کر رکھی تھی جو غیر ملکی تسلط کی اطاعت سے زبان، قلم اور تلوار کے ذریعے مزاحمت کرتے تھے۔ اس سزا سے متصف ہونے والے قیدیوں کو بحیرہ ہند اور بحیرہ بنگال کے اتصال پر جزائر ان [..]مزید پڑھیں

  • خواب زلیخا کا طلسم اور دام بردہ فروش

    ہمارے عہد میں چار شاعر ایسے گزرے جنہیں خود نمائی ، شہرت ، ادبی گروہ بندیوں اور دنیائے رنگ و بو میں نمود سے غرض نہیں تھی۔ مجید امجد، مختار صدیقی، عزیز حامد مدنی اور محبوب خزاں۔  آج رائے پور کے عزیز حامد مدنی یاد آرہے ہیں۔ 1922میں پیدا ہونے والے عزیز حامد مدنی نے انگریزی ادبی� [..]مزید پڑھیں

  • گھونسلہ جلانے والے

    سعدی شیرازی بھی کیا نادر روزگار ہستی تھے۔ بعد از وفات تربتِ ما در زمیں مجو / در سینہ ہائے مردمِ عارف مزارِ ما۔ آپ سے تو درویش کا کیف و کم پوشیدہ نہیں۔ فارسی کجا، بندہ تو مادری زبان پنجابی ڈھنگ سے نہیں جانتا۔ اردو کی تحصیل میں پچاس برس گزرے۔ اگلے روز سید شاہد بخاری (روز نامہ جن� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے گناہ عورتیں کیوں ڈھوئیں؟

    اچھا خاصا مشاعرہ جم رہا تھا۔ قومی تشکیل میں قرارداد مقاصد کی سبز قدمی کا بیان مقصود تھا۔ شمع ابھی قبلہ شبیر احمد عثمانی کے رخ انور کی بلائیں لے رہی تھی۔ تشبیب کی موج ہوائے واقعہ کے ہلکوروں میں دلیل قائم کر رہی تھی کہ گریز نے یوں دخل اندازی کر کے محفل برہم کر دی جیسے کوئٹہ کے لٹ [..]مزید پڑھیں

  • جلال الدین رومی کی بانسری کیا کہتی ہے؟

    واقعہ اور حکایت میں رشتہ اتنا ہی قدیم، پراسرار اور بامعنی چلا آ رہا ہے جتنا صاحب اقتدار کے مفاد اور اہل شہر پر گزرنے والی افتاد میں تعلق رہا ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں کہ مہاتما بدھ نے بھوساگر میں تیرتی مچھلیوں اور جنگل پر اترے پت جھڑ میں گرے پیلے پتوں سے ہاتھ آنے والے حکیمانہ نکات [..]مزید پڑھیں