وجاہت مسعود

  • سر، عوام کی طاقت آئین کی بالادستی میں ہے

    مجھے اپنے ہم عصر دوستوں پر بہت رشک آتا ہے، ان کے تخیل کی پرواز پر نظر کرتا ہوں تو سر دھنتا ہوں۔ بیان کی روانی پر توجہ کرتا ہوں تو بھونچکا رہ جاتا ہوں۔ خاص طور پر اعلیٰ عسکری مناصب پر فائز صاحبان پروقار کی خوبیاں بیان کرنے میں ہمارے منتخب ہائے روزگار مہربانوں نے ایسے ایسے مضامین � [..]مزید پڑھیں

  • فرد جرم نامکمل ہے….

    برادر عزیز کم عمر ہیں۔ انہیں وبا، قحط، جنگ اور آئین میں تعطل کا کم ہی تجربہ ہے۔ دعا ہے کہ برادر عزیز کو مدت العمر ان آلام سے واسطہ نہ پڑے۔ چھوٹے بچوں کے سے جوش و خروش میں عزیزم نے نہ صرف یہ کہ وزیر اعظم کے جرائم کی فہرست گنوا دی ہے بلکہ بزعم خود ان کے جرائم کی درجہ بندی کرتے ہوئے ام [..]مزید پڑھیں

  • کوا اندھیری رات میں شب بھر اڑا کیا

    ہم اہل پنجاب کا شین قاف درست نہیں ہوتا۔ حروف پر مبنی زبانوں میں اصوات کا اختلاف پایا جاتا ہے۔ بچہ والدین اور ارد گرد کے افراد سے خود بخود آوازیں سیکھ لیتا ہے۔ متعلقہ منطقے میں جو آوازیں موجود نہیں ہوتیں ، ان کی تحصیل کار دارد ہوتی ہیں۔ یہ سامنے کی بات تھی جسے عرب و عجم کا جھگڑا ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محصور شہر سے لکھی احتجاجی عرض داشت

    یہ عجیب محاصرہ ہے۔ فصیل سے باہر کوئی نہیں ہے۔ سب فریق شہر پناہ کے اندر مقیم ہیں۔ اہل شہر خوف کی پناہ گاہوں میں سر چھپائے بیٹھے ہیں۔ قبرستانوں کو جانے والے راستوں پر گھاس کیا اگتی، دھول تک بیٹھنے نہیں پاتی۔ گلی میں کسی کے قدموں کی چاپ نہیں۔ ہاٹ بازار سب کھلے ہیں، مٹھائی کی دکانوں [..]مزید پڑھیں

  • بختاور اور آصفہ بھٹو نے پاکستان کی لاج رکھ لی

    استاد محترم فرمایا کرتے ہیں کہ ستر برس سے پاکستان کا سیاسی مکالمہ ایک ہی نقطے کا اسیر ہے ۔ ہمیں عورتوں کے حقوق اور آزادی سے خوف آتا ہے۔ استاد محترم سے اختلاف کی جسارت ممکن نہیں لیکن یہ قصہ اگست 1947 میں شروع نہیں ہوا ۔ امتیاز علی تاج کے والد محترم مولوی ممتاز علی سرسید احمد خان کے [..]مزید پڑھیں

  • سچی سرکار کا مفروضہ اور زبان کا کچا پن

    ایک ہی روز میں صبح کے گھنٹوں میں پیمرا نے ایک طوطی خوش بیاں کی ٹیلی ویژن سکرین پر رونمائی بین کر دی۔ الزام غیر محتاط گفتگو، توہین آمیز لب و لہجہ اور کھلی اشتعال انگیزی۔ اسی روز سہ پہر کو قومی اسمبلی میں دو جماعتوں کے ارکان گتھم گتھا ہو گئے۔ لات، گھونسے کا دور چلا ۔ گالی گفتار میں [..]مزید پڑھیں

  • بیانیے کی جنگ تو اب شروع ہوئی ہے

    برادرم یاسر پیرزادہ کی کتاب ’بیانیے کی جنگ ‘ چند ماہ قبل شائع ہوئی۔ یہ کتاب ان کالموں کا مجموعہ ہے جو آپریشن ضرب عضب سے پہلے کے ان تاریک برسوں میں لکھے گئے، جب پاکستان میں رہنے والے دن رات دھماکوں کی زد میں تھے۔ ہوا میں بارود کی بو ٹھہر گئی تھی۔ یاسر پیرزادہ ہمارے ان قلم کا [..]مزید پڑھیں

  • رواداری، زرداری اور چکوال کے آئی ڈی پی

    بیسویں صدی میں سیاسیات کے استاد جان رالز نے ایک اہم اصول بیان کیا تھا۔ وہ اسے رواداری کا مخمصہ قرار دیتے تھے۔ رواداری ایک اعلیٰ اخلاقی قدر ہے۔ اس میں رائے، عقیدے، زبان، ثقافت اور دوسری ممکنہ اختلافی شناختوں کے لیے مساوات اور احترام پایا جاتا ہے۔ انسانی معاشرے میں رواداری سے ا� [..]مزید پڑھیں