وجاہت مسعود

  • خزاں کا پانی نئے معانی نہیں سمجھتا

    سوالات کا موسم ہے۔ پرانا ذہن ہر سوال کا جواب دینے کا دعویٰ رکھتا تھا۔ نیا ذہن پرانے جوابات پر سوال اٹھانے کی صلاحیت کا نام ہے۔ یہاں حتمی جواب فنا کا اشارہ ہے اور سوال زندگی کے تسلسل کی ضمانت دیتا ہے۔ ہمارے ہر دلعزیز رہنما عمران خان دو نومبر کو اسلام آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ � [..]مزید پڑھیں

  • نوے روز کا انتظار: خدشے سے خواب تک

    قومی افق پر روشنی کے کچھ آثار نمودار ہوئے ہیں۔ دبے لفظوں میں یہ بات تسلیم کی جا رہی ہے کہ محترم جنرل راحیل شریف 27 نومبر کو اپنے منصب کی میعاد مکمل کر کے سبک دوش ہوجائیں گے۔ جنرل راحیل شریف غیر معمولی صلاحیت کے حامل سپاہی ہیں اور پاک فوج کی سربراہی ایک غیر معمولی سپاہی ہی کو زیب د� [..]مزید پڑھیں

  • قائد کی قبر کس نے کھودی؟

    ایک معاصر روز نامے نے کراچی کے میوہ شاہ قبرستان کے نواح میں واقع ایک خستہ حال بستی میں فتح محمد بلوچ نامی گورکن ڈھونڈ نکالا ہے۔ فتح محمد کا دعویٰ ہے کہ اس نے ستمبر 1948ءمیں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی قبر کھودنے میں اپنے والد نور محمد بلوچ کی مدد کی تھی۔ اس گھرانے میں حکو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کتابچے میں مرا پتہ، میرا نام لکھو

    آزادی کا نیا سال شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر گیا۔ اس دوران بہت کچھ اچھا ہوا اور کچھ ایسا بھی جسے گزشتہ سے پیوستہ پسماندگی کا تسلسل قرار دیا جاسکتا ہے۔ ایک بہت اچھی خبر بلوچستان سے آئی، اس برس وہاں یوم آزادی خصوصی جذبے سے منایا گیا۔ آٹھ اگست کو کوئٹہ سانحے کے پیش نظر یہ تو ممکن نہیں تھ [..]مزید پڑھیں

  • سوال سوختنی ہے

    نوبل انعام بیسویں صدی کے ابتدائی برسوں میں ملنا شروع ہوا۔ ٹالسٹائی، مارسل پراؤست، جیمز جوائس اور فرانز کافکا کو نہیں ملا۔ اناطول فرانس کو مل گیا۔ یہ بھی اچھا ہوا، برا نہ ہوا۔ پہلے چار ناموں کے بغیر بیسویں صدی کے فکشن پر بات نہیں ہو سکتی۔ اناطول فرانس کا نام بھی اب مشکل ہی سے کس� [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی اور سیاسی حیثیت

    مارچ کے پہلے ہفتے میں پنجاب اسمبلی نے خواتین کے تحفظ کے حوالے سے ایک مسودہ قانون منظور کیا۔ یہ وہ موقع تھا جب گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا ارتکاب کرنے پر ممتاز قادری کو پھانسی دیے جانے پر عوامی حلقوں میں اضطراب پایا جاتا تھا اور مذہبی سیاست کرنے والے حکومت پر دباﺅ ڈالنے کے [..]مزید پڑھیں

  • انسان چھوٹا کیسے ہوا ؟

    گزشتہ صدی کی ساتویں دہائی کے دن تھے۔ دنیا بہت بڑی تبدیلیوں کی لپیٹ میں تھی۔ کہیں گورے اور کالے میں مساوات کی لڑائی تھی۔ کہیں عورت اور مرد میں برابری کے لیے جدوجہد تھی۔ امریکا سے فرانس تک درس گاہوں میں طلبا تعلیمی آزادیوں کے لیے ایسے شعلہ بجاں تھے کہ ڈیگال جیسے مرد آہن کو گھٹنے ٹ [..]مزید پڑھیں

  • یاالٰہی مرگِ یوسف کی خبر سچی نہ ہو

    ٹی ایس ایلیٹ نے لکھا کہ ”اپریل ظالم ترین مہینہ ہے“۔ فیض صاحب نے بھی کہا تھا، ”پھول کھلتے ہیں ان مہینوں میں“۔ اس ظالم مہینے میں بھی ایک تاریخ خاص طور سے ظالم ہے۔ اپریل کی چار تاریخ کو کھلنے والے پھولوں میں لہو کا رنگ اور ظلم کی بو کیوں ہوتی ہے؟ اپریل کی چار تاریخ اور 1968 [..]مزید پڑھیں

  • شاہ رانجھا البیلا ….

    80ءکی دہائی کے ابتدائی برس تھے۔ ہم سب ایک ابتلا میں تھے۔ ہماری ابتلا بنیادی طور ایک ہی ہے ، ہم منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے اس کا نام کبھی ایوب خان رکھ دیتے ہیں اور کبھی اسے یحییٰ خان کہتے ہیں۔ کبھی اس کی مونچھوں کو بل دے کر پونے تین بجاتے ہیں اور مرد حق اور مرد مومن کے نعرے لگاتے ہیں � [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی چھاﺅں کے لئے ایک دعا

    ہفتے کی سہ پہر لاہور میں ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ شیر خان راستوں کے انتخاب میں صوبائی خودمختاری کے قائل ہیں۔ گورنمنٹ کالج جانا تھا۔ فیروزپور روڈ سے گزرتے تو قریب رہتا۔ گاڑیوں کے ہجوم میں رینگتے ہوئے چونک کر پوچھا کہ ہم کہاں سے گزر رہے ہیں۔ جواب ملا، ’ چیئرنگ کراس پار کر ر [..]مزید پڑھیں