وجاہت مسعود

  • انسانی حقوق کیا ہیں ؟

    دیکھئے! کتنی سادہ سی بات ہے۔ہر انسان انصاف، امن، محبت اور خوشحالی کا طلب گار ہے۔ ناانصافی، بدامنی، نفرت اور غربت کو برا سمجھتا ہے۔معاشرے میں تمام قانون، ادارے اور ضابطے اسی لیے بنائے جاتے ہیں کہ انسانوں کو انصاف، امن اور خوشحالی مل سکے اور بدامنی، ناانصافی اور محرومی کا راستہ [..]مزید پڑھیں

  • اقتصادی راہداری اور شکور بھائی چشمے والے

    2012 کا موسم گرما اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا تھا۔ میمو گیٹ سکینڈل کے شعلے قریب قریب بجھ چکے تھے۔ رینٹل پاور کے قصے عام ہو رہے تھے۔ قومی مفاد کی تجوریوں میں گزشتہ پانچ برس کے دوران جمع کیے گئے اثاثے چمک رہے تھے۔ کہیں این آر او رکھا تھا ، کہیں کیری لوگربل کا کھاتہ دھرا تھا۔ آزاد عدلی [..]مزید پڑھیں

  • لکھو کہ راہوار تھک گئے ہیں ....

    تاریخ کا اٹھلاتا ، بل کھاتا دریا اپنے سفر میں بہت سی منزلوں سے گزرتا ہے۔ کہیں شوریدہ موڑ ہوتے ہیں تو کہیں تنگ گھاٹیوں سے گز رنے کے بعد موجوں میں آہستہ خرامی کے منظر ابھرتے ہیں۔ دیکھنے والی آنکھ واقعے پہ غور کرتی ہے تو کئی تصویریں ایک ساتھ ابھرتی ہیں۔ ضروری نہیں ہوتا کہ ایک ذہن ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • داعش سے خطرہ نہیں ہے....

    اٹھتے ہیں حجاب آخر.... داعش کا نام نامی اوّل اوّل عراق میں چمکا اور کشاں کشاں شام پہنچ گیا۔ لیبیا اور یمن سے ہوتا ہؤا یہ نعرہ مستانہ سعودی عرب میں گونجا۔ تب ہمارے ہاں ابھی آپریشن ضرب عضب شروع نہیں ہؤا تھا۔ ہمارے وزیر داخلہ، حکیم اللہ محسود کی شہادت پر دل گرفتہ تھے۔ جماعت اسلامی ن� [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال کئی سال سے نہیں آیا

    میجر خالد سعید خلیق اور متواضع دوست ہیں۔ بچوں کی طرح سادگی سے کھلکھلاتے ہیں۔ کتاب کا روگ بھی پال رکھا ہے۔ فوجی اور کتاب کے تعلق کا ذکر آیا تو ہاتھ کے ہاتھ ایک واقعہ سن لیجئے۔ جعفر طاہر کی شاعری نے پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں دھوم مچا رکھی تھی۔ جھنگ کے طوطی خوش نوا شیر افضل جعفری س� [..]مزید پڑھیں