وجاہت مسعود

  • ویسٹ لینڈ اور نیند میں چلنے والا قبیلہ

    اس برس کی آخری سہ ماہی ہمارے ملک میں بہت سی تبدیلیوں کے اشارے لے کر آئی ہے۔ اس سے پہلے لیکن کچھ ذکر 2019 کے نوبل انعام برائے امن کا جو ایتھوپیا کے44سالہ وزیر اعظم ابی احمد کے حصے میں آیا۔ ابی احمد 18 مہینے قبل شمال مشرقی افریقہ کے ملک ایتھوپیا کے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ ایتھوپیا � [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف غریب کیسے ہوئے؟

    آج بارہ اکتوبر ہے۔ ٹھیک بیس برس پہلے آج ہی کے دن نواز شریف کو ایوان وزیر اعظم سے گرفتار کیا گیا تھا۔ کل 11 اکتوبر 2019 کو نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں ایک بار پھر گرفتار کیا گیا اور احتساب عدالت نے انہیں جسمانی ریمانڈ پر نیب حکام کے سپرد کر دیا۔ روز بدلی جاتی ہیں کڑیاں مری زنجیر کی۔ 20 [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کے ساتھ کتنے لوگ ہیں؟

    زندگی ایک نعمت ہے۔ ہونے اور نہ ہونے کا ایک وقفہ ہے جو بن مانگے عطا ہوا، جس میں ہری گھاس، ٹھنڈے پانی، آسودہ دھوپ اور بارش کی پھوار جیسی لطافتوں کا لمحوں میں پرویا ہوا ایک منظر سا آنکھوں میں پھر جاتا ہے۔ اور پھر وہی جو مجید امجد نے کہا تھا۔ میں کل ادھر سے نہ گزروں گا، کون دیکھے گا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عاصمہ جہانگیر سے ملالہ یوسف زئی کے کشمیر تک

    آج آپ کو ایک راز کی بات بتائی جائے۔ درویش کالم لکھنے سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کا التزام کرتا ہے۔ یہ ایک علامتی فعل ہے۔ لکھتے ہوئے انسانی زندگی کی غلاظتوں، محرومی کی بے بسی، تشدد کی درندگی، اقتدار کی لغویت، ظلم کے ننگ، جبر کی جہالت اور جہالت کی کم مائیگی سے واسطہ پڑتا ہے۔   لکھ� [..]مزید پڑھیں

  • شعر دولخت اور کالم بے ربط کیسے ہوتے ہیں؟

    ہم نے اس دیار خوش رنگ میں ہر طرح کا موسم دیکھا، امید کی رت دیکھی۔ حبس کا عالم دیکھا، بہار کے آمد کی سندیسے سنے، خزاں کے ٹھہر جانے کی آزمائش سے گزرے۔ الحمدللہ، اس مٹی سے فراق کا خیال تک نہیں گزرا۔ پیر و مرشد پرویز مشرف کے جلوس بے اماں میں کچھ مدت کے لئے البتہ رخصت لی تھی۔ اس میں ظ� [..]مزید پڑھیں

  • اسم ضمیر غائب اور قومی گرامر کے دیگر مسائل

    اس سے پہلے کہ آوازوں کا رزق چھن جائے، قلم کٹہرے میں کھڑا کر دیا جائے، کیمرا ضبط کر لیا جائے، آنکھ پر پردہ ڈال کر نظر کی حد لگا دی جائے، مشاہدے اور بیان میں ربط ختم ہو جائے، واقعے اور گواہی میں کار سرکار کی خلیج حارج ہو جائے، مفاد کی مقراض سے قطع و برید کے بعد بچ رہنے والا ادھورا مو [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیوں ناکام ہو رہے ہیں؟

    ٹھیک بیس مہینے گزرے۔ 20 جنوری 2018 کی صبح روز نامہ جنگ کے اسی ادارتی صفحے پر درویش نے لکھا، ’عمران خان ابھی میرے وزیر اعظم نہیں بن سکتے‘ ۔ اس پر اختیار کے ایوانوں سے استہزا کا ہنکارا سنائی دیا، تماشائیوں کے انبوہ سے ٹھٹھا بلند ہوا۔ اس میں کیا تعجب کہ اس وقت فکر فردا اور جشن ا [..]مزید پڑھیں

  • محترم چیف جسٹس: اے گل تازہ بہت دیر لگا دی تو نے

    ہم تاریخ کے جھٹپٹے میں ہیں۔ اندھیرے اور روشنی کے کھیل میں وہ نقطہ جہاں دونوں وقت آن ملا کرتے ہیں۔ یہ معلوم کرنا مگر مشکل ہے کہ ہم دن کا سفر ختم کر کے ایک طویل رات میں داخل ہو رہے ہیں یا رات کٹ رہی ہے اور بھور اجالا اپنی چھب دکھلانے کو ہے۔  اگر رات آن پہنچی تو اس رات کی آنکھوں میں [..]مزید پڑھیں

  • ڈنمارک کی ریاست: جیسے رسی سے ٹوٹا کواڑ باندھ دیا

    ہم میں سے کون ہے جس نے شیکسپیئر کا شہرہ آفاق ڈرامہ ہیملٹ نہیں پڑھا۔ ڈنمارک اور ہمسایہ ملک ناروے کی ریاستوں میں جھگڑے کی ایک تاریخ چلی آ رہی ہے۔ سرحد کے دونوں طرف خون بہانے کی روایت قائم ہو چکی ہے۔ کچھ مدت ہوئی، ناروے کا بادشاہ مارا گیا تھا اور حال ہی میں ڈنمارک کا تاجدار قتل ہو� [..]مزید پڑھیں

  • اپنا اپنا چھ ستمبر

    آج چھ ستمبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس برس یوم دفاع کو یکجہتی کشمیر سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ 8 اگست 1965 کو پیر پنجال کی پہاڑیوں سے شروع ہو کر 10 جنوری 1966 کو تاشقند کی میز پر ختم ہونے والی جس لڑائی سے یہ دن منسوب ہے، اس کی چنگاری کشمیر کے چناروں ہی سے پھوٹی تھی۔ خیر یہ تو ہوتا ہے۔ ہر کہ آمد ع [..]مزید پڑھیں