آئی اے رحمٰن، حسین نقی ۔۔۔ یہ کرسیاں خالی رہیں گی
- تحریر وجاہت مسعود
- 01/07/2017 2:52 PM
- 7577
گزشتہ صدی کے ابتدائی برس تھے۔ سرسید احمد خان کی رہنمائی میں قوم کی نیا سنوارنے والے ستارے ایک ایک کر کے اوجھل ہو رہے تھے۔ ستارے ختم نہیں ہوتے۔ ہماری آنکھ کا منظر بدل جاتا ہے۔ سرسید کے دست راست نواب محسن الملک کے اعزاز میں ایک جلسے کے صدر نشین نواب وقار الملک تھے۔ ایک جملہ ایسا ک� [..]مزید پڑھیں