وجاہت مسعود

  • بے چہرہ ریاست اور ایڈورڈ مونخ کی چیخ

    جدید آرٹ کے دو معروف استعاروں کا ذکر چلے۔ ناروے کے مصور ایڈورڈ مونخ نے 1893 میں ’چیخ‘ کے عنوان سے ایک تصویر بنائی تھی جسے جدید انسان کی بے چینی، تنہائی اور اندیشوں کا اساطیری اظہار سمجھا جاتا ہے۔ اطالوی ہدایت کار Bernardo Bertolucci  کی 1972 میں بنائی فلم Last Tango in Paris کا پہلا منظر تو [..]مزید پڑھیں

  • صحافت پر کیا بیتی؟

    عمر رواں کا کارواں ماہ و سال کی چند منزلوں ہی سے گزرا ہے لیکن اندھیرا ہے کہ کاتک کی رات میں دھند کی طرح اتر آیا ہے۔ زیادہ نہیں، کوئی پندرہ بیس برس پہلے صحافت پر بات ہوتی تو ’لوگ تھے رفتگاں میں کیا کیا کچھ‘ ۔ فہرست سازی سے کیا حاصل، ایک کے بعد ایک مٹی کی خوشبو دار ڈھیریاں شہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمر خیام کا باغ کیسے اجڑا؟

    حکومت کی نیا ڈانواں ڈول چلے یا پھر ’ندیا دھیرے بہو‘ کی بندش پر نیلگوں پانیوں پر غمزہ آرائی کرے، عوام کا حال پون صدی گزری، احمد مشتاق نے بیان کر دیا تھا۔ ’یہ لوگ ٹوٹی ہوئی کشتیوں میں رہتے ہیں‘۔ ان دنوں برسات کے دن ہیں۔ ہم اتر پردیش کے شاعر مصور سبزواری تو ہیں نہیں کہ & [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظریہ پاکستان سے انحراف کس نے کیا؟

    78 برس پہلے 10 اگست 1947کو اتوار کا دن تھا۔ صبح 10 بجے کراچی کے اسمبلی چیمبرز میں دستور ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اس روز کی کارروائی میں دستور ساز اسمبلی کے عارضی چیئرمین کا انتخاب، ارکان اسمبلی کی طرف سے چیئرمین کو اپنے کاغذات رکنیت پیش کرنا اور حاضری رجسٹر میں دستخط کرنا [..]مزید پڑھیں

  • زمینی جہنم کی طرف جاتی نیک گلیاں

    جارج برنارڈ شا نے 94 برس کی طویل اور متنازع عمر پائی۔ جارج برنارڈ شا اپنے زمانے کا معروف ترین ڈرامہ نگار ہونے کے علاوہ سیاست میں بھی ڈرامائی خیالات کے لیے جانا جاتا تھا۔ آئرش نژاد برنارڈ شا 1916 کی خانہ جنگی میں برطانوی پالیسیوں کا کھلا مخالف تھا ۔ ابتدائی عمر میں سوشلسٹ رجحانات [..]مزید پڑھیں

  • دانشور کا منصب اور بہروپ

    1953 کا برس تھا۔ اگست کے مہینے میں جمعے کی ایک رات نیویارک کے ریڈیو سٹی میوزک ہال میں شہر کے نامور لوگوں کا ایک اجتماع تھا۔ فلمی دنیا کے جانے پہچانے چہرے میک اپ کی بھاری تہوں میں لپٹی خواتین، دولت کے زور پر سیاسی اور سماجی رتبہ پانے والے کھوکھلے مرد اور ناقابل فہم اصطلاحات میں نصا [..]مزید پڑھیں

  • کوفہ کے قیدی اور تخت سے لپٹے دنیا زاد

    کسی بھلے مانس کا چلن جاننا ہو یا کسی نگر کا منش معلوم کرنا ہو، کتابوں میں آیا ہے کہ کوچہ و بازار میں خلقت کی بولی پر کان دھرو۔ خوش نصیب ہیں وہ بستیاں جہاں کے باسی لفظ کی پرکھ رکھتے ہیں اور بول کا برتاﺅ جانتے ہیں۔ بے شک وہ دیس بے نشاں ہوئے، جہاں لفظ معنی کھو بیٹھے، آوازیں شور میں [..]مزید پڑھیں

  • غزہ کے بعد شعر کہنا ہے یا نثر لکھنا ہے

    جنگ جنگل کی میراث ہے۔ 7 اکتوبر 2023 کو حماس نامی ایک غیر ریاستی جتھے کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے اسرائیل اپنے جدید ہتھیاروں اور جدید تر وحشت کے ساتھ غزہ میں مقیم فلسطینیوں پر حملہ آور ہے۔  کوئی 40 کلومیٹر لمبی اور 6 سے 12 کلومیٹر چوڑی غزہ کی پٹی کا رقبہ 365 مربع کلومیٹر ہے جہاں 22 ل� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی یاترا، مقام شوق اور حدود قدسی

    برادر مکرم تاریخ پر قلم اٹھاتے ہیں تو اسپ خیال کی باگ ڈھیلی کر کے سرسبز وادیاں، محو خرام دریا اور اونچی نیچی گھاٹیاں یوں بے کھٹکے پار کر جاتے ہیں کہ پڑھنے والی آنکھ کو رشک آ لیتا ہے۔ خیال اور بیان پر ایسا عبور اور اس زمانے میں۔ ناصر کاظمی یاد آتے ہیں۔ ’برگ نے‘ کا پہلا حصہ بٹ [..]مزید پڑھیں

  • ملک محمد جعفر کون تھے؟

    آپ رشید بھاٹیہ صاحب کو جانتے ہیں؟ آج کے پاکستان میں موصوف کے روئے انور اور ان کے ژولیدہ تکلم سے کوئی آشنا نہ ہو، ایسا باور نہیں ہوتا۔ ہمارے ممدوح سیاست اور صحافت کے ایک قدیمی سلسلہ پاپوش بردار سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابھی انہیں دستار پوشی کی سعادت تو نصیب نہیں ہوئی کیونکہ تاحال [..]مزید پڑھیں