آصف عباس

  • برطانیہ جیسا حوصلہ درکار ہے

    پاکستان میں کوئی بھی اخبار اٹھا لیں، کسی بھی چینل کی نشریات دیکھ لیں، ہر طرف بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں اور خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔ وجہ ہے صادق خان کا لندن کا میئر منتخب ہونا۔ بلا وجہ بھنگڑے ڈالنے میں پاکستانی تو ویسے بھی خود کفیل ہیں۔ پہلے اوباما کے امریکی صدر بننے پر لیو [..]مزید پڑھیں

  • ٹوٹی ہوئی کمر بمقابلہ ایک پیج

    باچا خان یونیورسٹی پر حملہ سانحہ آرمی پبلک اسکول جیسا ہی ایک حادثہ تھا مگر خوش قسمتی سے جانی نقصان کم ہوا۔ حملے کے وقت ملک کے سربراہ میاں نواز شریف ( آپ انہیں شہنشاہ معظم بھی کہہ سکتے ہیں اور امیر المومنین بھی۔۔۔ یہ آپ کی فہم پر منحصر ہے) ملک سے غائب تھے اور انہوں واپسی میں بھی کس [..]مزید پڑھیں

  • مسلم امہ کیلئے ماتم کی گھڑی

    دو طاقتور مسلم ممالک ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ سعودی عرب کی قیادت میں عرب بلاک نے حالیہ کشیدگی کے بعد ایران کے خلاف ”فی الحال“ تو سفارتی محاذ کھولا ہے، فرقہ وارانہ بنیادوں پر ”جنگی محاذ“ کسی بھی وقت کھل سکتا ہے۔۔ سعودی عرب کے بعد بحرین اور سوڈان نے جہاں ایران [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طوفان کی دستک

    چارہ سازوں کی حیلہ بازیاں قوموں کی تباہی کا سبب بنتی ہیں۔ خبر ہے کہ سیالکوٹ میں داعش کا ایک پورا گروپ پکڑا گیا ہے جن سے اسلحہ ، دھماکہ خیز مواد ، لیپ ٹاپس ، نفرت انگیز مواد برآمد ہؤا ہے۔ مذہب کے ان ٹھیکیداروں نے پاکستان میں مسلح جدوجہد کے ذریعے جمہوریت کے خاتمے اورخلافت قائم کرن [..]مزید پڑھیں

  • عالمی جنگ کا اندیشہ

    ایسا لگتا ہے تیسری عالمی جنگ کا طبل بج چکا ہے۔ ترکی نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا جنگی طیارہ مار گرایا۔ روس عالمی نقشے پر امریکہ کے بعد اہم ترین قوت ہے اور ایسا ممکن نہیں کہ وہ ترکی کے جارحانہ اقدام پر پلٹ کر جواب نہ دے۔ روسی صدر کے جارحانہ عزائم کسی حد تک آنے والے حالات کا [..]مزید پڑھیں