مزار قائد کو لاحق خطرات
- تحریر مظہر عباس
- 07/15/2026 4:41 PM
شہر کراچی ہو، 131.718ایکڑ زمین ہو، وہ بھی شہر کے شاید مہنگے ترین علاقوں میں سے ایک اور اس پر طاقتور ’لینڈ مافیا‘ کی نظر نہ ہو، یہ ممکن نہیں۔ جس کیلئے یہ لوگ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ آپ بھی سوچ رہے ہوں گے میں کس زمین کی بات کر رہا ہوں تو جناب میں بات کر رہا ہوں بانیٔ پاکستان مح� [..]مزید پڑھیں