پنجاب کا بدلتا سیاسی مزاج
- تحریر مظہر عباس
- 06/03/2026 2:10 PM
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 2024 کے الیکشن سے چند ماہ قبل کوئی تین سال لندن میں رہنے کے بعد پاکستان واپس آئے تو انہیں جلد ہی یہ اندازہ ہونا شروع ہو گیا کہ ان کے مضبوط قلعہ پنجاب کا سیاسی مزاج تبدیل ہو گیا ہے۔ خاص طور پر نئی نسل میں۔ اور اس دوڑ میں ان کی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن [..]مزید پڑھیں