کورونا کا دوسرا خط
عظیم پاکستانیو 10جون کو میں نے پہلا خط لکھا تھا جس میں، میں نے آپ کو اپنے سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا۔ آپ کو کچھ احتیاطی تدابیر بھی بتادی تھیں۔ مگر آپ کی میزبانی کے چرچے دنیا بھر میں ہیں۔ مجھے پورا یقین تھا کہ آپ مجھے جانے نہیں دیں گے، اب تو میرے چاہنے والوں کی تعداد م [..]مزید پڑھیں