عمران خان ضیا دور ہی سے اسٹیبلشمنٹ کی اولین ترجیح رہے
عمران خان ضیا دور ہی سے اسٹیبلشمنٹ کی اولین ترجیح رہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی طرف 80 کی دہائی میں اس وقت دیکھا جب وہ کرکٹ کیریئر کے عروج پر تھے۔ عمران خان کو اس وقت کے صدر جنرل ضیا الحق نے اپنے پاس بلایا اور انہیں وزرات کی پیشکش کی۔ عمران خان نے شائستگی کے ساتھ یہ کہہ کر پیشک [..]مزید پڑھیں