مظہر عباس

  • میڈیا: چیلنجز، خطرات اور حل

    سچ پوچھیں تو یہ لکھتے ہوئے بھی تکلیف ہوتی ہے کہ ہم آج بھی عہد غلامی سے آزاد نہیں ہوئے ۔ وہی قوانین اور وہی طور طریقے۔ جو کالے قوانین تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے بنائے گئے تھے، آج بھی ہمارے یہاں لاگو ہیں چاہے اس کا نشانہ صحافت کو بنانا ہو یا سیاسی مخالفین کو۔ بدقسمتی سے جتنے [..]مزید پڑھیں

  • حصول اقتدار واحد منشور

    الیکشن ولیکشن میں کہاں پڑگئے آپ۔ انتخابات ہورہے ہوتے تو منشور بھی آتے، زور و شور سے انتخابی مہم بھی چل رہی ہوتی، بحث مباحثے کی فضا بھی نظر آرہی ہوتی۔ ابھی تو میاں صاحب نے ایک جلسہ ہی کیا اور ’ذاتی مصروفیت‘ کے باعث دوسرا ملتوی کر دیا۔ البتہ مریم نواز بھرپور جلسے کر رہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران’ بلامقابلہ‘ ہی جیت گیا

    اب یہ کوئی’ پروجیکٹ ‘ تھا یا نیا سیاسی رجحان مگر 30 اکتوبر 2011 کو مینار پاکستانجانے کا اتفاق ہوا تو لاتعداد نوجوان لڑکے لڑکیاں ہی نہیں بہت سے ایسے لوگ، فیملی والے بھی نظر آئے جنہوں نے اس سے پہلے کبھی کسی سیاسی اجتماع میں شرکت نہیں کی تھی۔ مجھے بہت سے پرانے سیاسی کارکن بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تین جماعتیں تین کہانیاں

    پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے عروج اور زوال کی اپنی اپنی ’کہانی‘ ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تینوں کے ہی تعلقات کسی نہ کسی مرحلے پر طاقتوں  اسٹیبلشمنٹ  کے ساتھ کشیدہ ہوئے جوان کی حکومتوں کے خاتمہ کا با� [..]مزید پڑھیں

  • آؤ نیا وزیراعظم ’سلیکٹ‘ کریں

    سب سے پہلے تو پوری قوم کو نیا سال مبارک ہو۔ شکر کریں سال 2023کو توسیع نہیں دی گئی ۔ اب سنا ہے نئے سال میں کچھ ’الیکشن و لیکشن‘ ہونے جا رہا ہے ۔ سلیکشن کمیٹی خاصی محترک ہے۔ بہت سے بلامقابلہ جیت نہیں پا رہے تو دوسروں کو بلا مقابلہ ہرایا جا رہا ہے۔ کوئی جیت کر بھی ہارتا نظر آ ر� [..]مزید پڑھیں

  • ’ضمیر‘ اور ’اصول‘ بیچنے کا موسم

    سب سے پہلے تو استادِ محترم شام صاحب کو85 برس کی عمر میں ’خود نوشت‘ لکھنے پر بہت مبارکباد۔ کل کتاب میلے میں ان کی کتاب خرید کر دستخط کرواتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ انہوں نے پاکستان بنتے اور پھر ایک اور بار تقسیم ہوتے دیکھا ہے۔ ابھی یہ کتاب پڑھنا شروع کی ہے مگر سب سے زیادہ خوشی ا [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو حاضر ہو

    تاریخ تو اپنا فیصلہ دے چکی کہ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی ایک ’’عدالتی قتل‘‘ تھا۔ اس کے بدترین مخالف بھی یہ اعتراف کر چکے کے پھانسی کی حمایت غلطی تھی۔ اب تاریخ اپنے مطلب کی نہیں لکھی جا سکتی۔ ویسے یہ کام ہم اکثر کرتے ہیں۔ گواہی بھی اندر سے آئی کہ فیص [..]مزید پڑھیں

  • عمران کا سیاسی مستقبل

    اگر ہمارے کچھ غیر سیاسی دوستوں کا خیال ہے کہ کسی کو انتخابی عمل سے دور کرکے ، نااہلی یا سزا کی تلوار چلا کر یا لٹکا کر اس کی سیاست ختم ہو جائے گی تو اب تک ہماری سیاست میں یہ مائنس کا فارمولا ناکام ہی رہا ہے۔ اور اگر کوئی فارمولا کامیاب رہا ہے تو وہ جمہوری انداز میں ایک حکومت سے د� [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ کو ’سیاست‘ کی نظر لگ گئی

    آسڑیلیا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کیوں وہ برسہا برس سے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ ہے اور چھٹی بار ورلڈکپ چیمپئن بنا۔ وہاں کھلاڑی نہیں ٹیم کی اہمیت ہے کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم کو فتح دلاسکتا ہے۔ ایک سسٹم ہے جو ہر چند سال بعد چیمپئن ٹیم تیار کردیتا ہے ورنہ تو ’آن پیپر‘ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا مشکل سفر

    تاریخی طور پر یہ بات طے ہے کہ ہماری سیاست میں’مقبولیت‘ کو کبھی بھی ’قبولیت‘ حاصل نہیں رہی۔ اس وقت بھی کچھ ایسا ہی نظر آتا ہے۔ دیکھنا صرف یہ ہے کہ اس وقت کی سب سے مقبول جماعت اور اس کے رہنما اس کا مقابلہ کس انداز میں کرتے ہیں۔ کچھ سیاست کو خیر باد کہہ رہے ہیں، کچھ نئی [..]مزید پڑھیں