مظہر عباس

  • الیکشن کب اور کیسے ہوں گے؟

    لگتا ہے نہ کوئی’’سیاسی سیل‘‘ بند ہوانہ سیکریٹ فنڈ۔ جو منفی رجحانات، سیاست میں پائے جا رہے تھے اب اس کی لپیٹ میں صحافت بھی آ گئی ہے۔ خود صحافیوں کا سیاست کرنے اور حکومت میں آنے کا شوق بڑھتا جا رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب ہمارے ساتھی اپنی پروفائل میں یہ لکھتے ہوئے فخر مح� [..]مزید پڑھیں

  • اگر میثاق جمہوریت پر عمل ہوجاتا

    سال2023 الیکشن کا سال ہے مگر آج بھی بہت سے لوگوں کو یقین نہیں کہ عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوجائیں گے ۔ بدقسمتی سے خود ان کو بھی یقین نہیں جنہیں الیکشن کرانے ہیں۔ 1073 کے آئین کو پورے 50سال اور جمہوری تسلسل کو15سال مکمل ہوگئے ہیں پھر بھی ہم مضبوط ہونے کے بجائے کمزور ہوئے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • مارشل لا کے خلاف منفرد مزاحمت

    5جولائی 1977کومارشل لا لگنے کے بعد جب سیاست اور صحافت دونوں ہی زیر عتاب آئے ، ملک میں سنسر شپ لگا دی گئی تو صحافیوں اور سیاسی کارکنوں نے جیلوں کے اندر رہ کر اخبارات بھی نکالے، رسائل بھی اور پمفلٹ بھی، جن کو جیلوں سے باہر کارکنوں اور عوام میں تقسیم کا کام ایک بے لوث خاتون مائی ناگو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان حاضر ہوں

    کراچی میں اس روز شہید ملت روڈ سے کشمیر روڈ تک تمام راستے سیل کر دیئے گئے تھے تمام اخبار نویسوں کو اسپورٹس کمپلیکس میں جانے کی اجازت نہیں تھی پھر بھی بی بی سی سے وابستہ اقبال جعفری مرحوم نے کوئی ’ٹاکرہ‘ لگایا اور صبح سویرے ہی اندر پہنچ گئے۔ وہاں ایک ’فوجی عدالت‘ میں [..]مزید پڑھیں

  • بڑھتا ہوا سیاسی بگاڑ

    خدا کرے کہ خواتین سیاسی قیدیوں کے حوالے سے جو خبریں آ رہی ہیں وہ غلط ہوں مگر پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری اور ملیکہ بخاری کی پریس کانفرنس کے دوران ان کے چہرے کے تاثرات اور آوازبہت کچھ بتارہی تھی۔ اس نے کچھ پرانے زخم تازہ کردئیے اور مجھے نہ جانے کیوں س [..]مزید پڑھیں

  • شہدائے صحافت کا بڑھتا قافلہ

    ہر سال ہم ’عالمی یومِ آزادی صحافت‘ اِس عزم کے ساتھ مناتے ہیں کہ شاید کوئی ایسا سال بھی آئے جب صحافت پر اور صحافیوں پر حملوں میں کمی آئے مگر پچھلے 20، 22سال میں کوئی سال ایسا نہیں گزرا جب کوئی صحافی نہ مارا گیا ہو۔ ’شہدائے صحافت‘ کا یہ قافلہ بڑھتا ہی چلا جارہا ہے او� [..]مزید پڑھیں

  • پرویز الہٰی، عمران خان ملاپ

    یہ 2002کی بات ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل معراج محمد خان کو ایوان صدر سے دعوت ملی کہ الیکشن کے حوالے سے ملاقات کرنی ہے۔  پارٹی کے سینئر رہنما حامد خان اس ملاقات کے خلاف تھے۔ خود معراج صاحب کو بھی تحفظات تھے مگر کپتان کا اصرار تھا کہ اس میں کوئی حرج نہ� [..]مزید پڑھیں

  • اگر عارف علوی صدر نہ ہوتے

    کراچی والوں کیلئے گلی محلوں کے ’حصار‘ کوئی نئی بات نہیں ہے، سالہا سال سے کبھی کسی دہشت گرد کی گرفتاری کیلئے تو کبھی کسی سیاسی کارکن کو پکڑنا ہو تو علاقہ بند کر دیا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ عمل رات کو ہوتا ۔ مگر12بجے دن سے ڈیفنس کےاس محلے میں پولیس کی گاڑیاں آنی شروع ہوئیں ا� [..]مزید پڑھیں

  • مقابلہ برائے سیاسی غلطیاں

    لگتا ہے وزیراعظم شہباز شریف کو اب یقین سا ہوچلا ہے کہ وہ آئندہ اس منصب پر شاید نہ آسکیں اور وزارت اعلیٰ ’تخت پنجاب‘ بھی مشکل میں ہے تو کیوں نہ  ریاست بچاؤ سیاست مکاؤ مہم کے تحت ایسے اقدامات کئے جائیں کہ اگر وہ نہیں تو پھر کم از کم آئندہ حکومت ’اپنوں‘ میں سے تو کسی [..]مزید پڑھیں

  • جرنیلی سیاست اور باجوہ ڈاکٹرائن

    ایک بار کسی نے سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب خان سے پوچھا، آپ یادداشتیں کیوں نہیں لکھتے؟ آپ کے پاس لکھنے کو تو بہت مواد ہے۔ انہوں نے جواب دیا ’اس کے لئے سچ بولنا پڑے گا، ایک نے بولا تو اسے زہر کا پیالہ پینا پڑا‘۔ آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل حمید گل نے ایک انٹرویو می� [..]مزید پڑھیں