مظہر عباس

  • اک ’تقرری‘ سب پہ بھاری

    یہ اہم ترین فیصلہ جتنا آسان ہوتا ہے ہم ہر تین چار سال بعد اسے مشکل بنادیتے ہیں۔ نہ جانے کس انجانے خوف سے چار یا پانچ نام فوج کی طرف سے وزیراعظم کو بھیجے جاتے ہیں۔ جن میں سے انہیں کسی ایک سینئر جنرل کو فور اسٹار ترقی دے کر فوج کا نیا آرمی چیف مقرر کرنا ہوتا ہے۔ شاذو نادر ہی اس س [..]مزید پڑھیں

  • ریاست بمقابلہ سیاست: اک مکالمہ

    ریاست:کیسے ہیں آپ لوگ ، سیاست کیسی چل رہی ہے؟ سیاست : جی شکریہ، ویسے تو سب ٹھیک ہے بس آپ کے لاڈلے نے پریشان کیا ہوا ہے۔ ریاست: سب ٹھیک ہو جائے گا، لاڈلا بھی مان جائے گا، آخر آپ بھی تو ہمارے لاڈلے ہیں، آپ بھی تو ناراض ہو کر چلے جاتے ہیں یا کبھی ہم ناراض ہو جاتے ہیں۔ مگر پھر ما� [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی آزادی کا اک اور خواب

    کچھ خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھے تھے ، ہماری نسل نے آنکھ کھولی تو اندازہ ہوا ’خواب اور حقیقت‘ میں کتنا فرق ہے۔ ویسے تو خواب خود ایک حقیقت ہے مگر ضروری نہیں اس کی تعبیر بھی ویسی ہی نکلے جو آپ نے سوچی ہو۔ آج بھی 75سال بعد یہ نعرہ ہی بلند ہوتاہے کہ ’ہم بنائیں گے اقبال اور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پچھلے سیلاب کا حساب کون دے گا؟

    یہ بہت زیادہ پرانی بات نہیں، آج سے چند سال پہلے تک ہر سال مون سون کے موقع پر مچھروں کےمارنے کا اسپرےکیا جاتا تھا۔ شہروں اوردیہات میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات بارشوں اور سیلاب میں بڑھ جاتے ہیں لہٰذا اس کی روک تھام کے بھی کچھ انتظامات کر لئے جاتے تھے۔ معاشرے میں کچھ تھوڑی بہت شرم [..]مزید پڑھیں

  • بجلی بلوں میں اضافہ کیوں؟

    اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں اور عوام کے شدید احتجاج کے بعدرواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن یہ ریلیف سب کے لیے نہیں ہے۔وزیراعظم کے ریلیف کا اطلاق یا تو 200یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ہوگایا پھر زرعی ٹیوب ویل کے � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست بند گلی میں!

    کپتان وہ کرکٹ کا ہو یا سیاست کا، ہمیشہ سے اٹیکنگ ہی رہا ہے۔ بس اتنے سارے تجربہ کار سیاست دان یہ نہ سمجھ سکے۔ وہی کیا، وہ بھی نہ سمجھ سکے جن کی مدد سے وہ 2018 میں وزیراعظم بنا۔ اب آپ اس کو نااہل کردیں یا گرفتار کرلیں اس کی مقبولیت کے گراف کو نیچے نہیں لا پائیں گے۔ پہلے دن کہا تھا ع� [..]مزید پڑھیں

  • خدیجہ کو انصاف ملنا چاہیے

    یوں تو آئے روز مملکت خداداد پاکستان میں خواتین پر ظلم و ستم اور تشدد و زیادتی کے درجنوں واقعات رپورٹ ہوتے رہتے ہیں لیکن چند روزقبل فیصل آباد کے معروف تاجر نے میڈیکل فائنل ائیر کی طالبہ خدیجہ پر بہیمانہ ظلم وتشدد کی ایک شرمناک مثال قائم کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم شیخ دانش � [..]مزید پڑھیں

  • اتفاقِ رائے پر اختلاف

    دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا، اپنی مقبولیت کے عروج پر ہونے کے باوجود سابق وزیراعظم عمران خان پچھلے چار ماہ میں نہ موجودہ حکومت کو جلد عام انتخابات کروانے پر مجبور کر سکے اور نہ ہی کوئی منظم احتجاجی تحریک چلا پائے۔  گو ان کے بہت سے حامیوں کو توقع تھی کہ 17جولائی کو پن� [..]مزید پڑھیں

  • گجرات کے چوہدری اور تخت لاہور

    گجرات کے چوہدری پرویز الٰہی ان خوش قسمت سیاست دانوں میں شامل ہیں جو حزبِ اقتدار اور حزبِ اختلاف دونوں کے لیے قابلِ قبول تھے۔ شاید خود ان کیلئے سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ ہوگا جب ان کے کارکنوں نے چوہدری شجاعت حسین کے پوسٹر پھاڑے ہوں گے، نعرے لگائے ہوں گے۔ وقت وقت کی بات ہے ’گجرات [..]مزید پڑھیں

  • ایک نیازی سب پر بھاری

    17جولائی کو پنجاب میں ایسا کیا ہوا کہ ’بلے سے شیر‘ بھی زیر ہو گیا اور ایک بال سے کئی وکٹیں بھی گر گئیں۔ وہ کسی نے کہا تھا نا ’الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا‘۔ یہ صرف پنجاب اسمبلی کی 20سیٹوں پر الیکشن نہیں تھا ، یہ دراصل ’ریفرنڈم‘ تھا۔ عدم اعتماد کی � [..]مزید پڑھیں