اتفاقِ رائے پر اختلاف
- تحریر مظہر عباس
- 08/17/2022 12:04 PM
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا، اپنی مقبولیت کے عروج پر ہونے کے باوجود سابق وزیراعظم عمران خان پچھلے چار ماہ میں نہ موجودہ حکومت کو جلد عام انتخابات کروانے پر مجبور کر سکے اور نہ ہی کوئی منظم احتجاجی تحریک چلا پائے۔ گو ان کے بہت سے حامیوں کو توقع تھی کہ 17جولائی کو پن� [..]مزید پڑھیں