ایک خطرناک کھیل
- تحریر مظہر عباس
- 04/27/2022 7:24 PM
کیا مذاق بنایا ہوا ہے ہم نے اپنے ملک کا۔ ’قومی سلامتی‘ کے نام پر قوم کو ہی تقسیم کرکے رکھ دیا۔ بات اگر ’میں نا مانوں‘ تک آجائے تو بس انتظار ہی کیا جاسکتا ہے۔ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے ایک نہیں، دو تین تین اجلاس ہوچکے ہیں مگر ہم اس بحث سے آگے ہی نہ جاسکے کہ امریکہ نے مداخلت � [..]مزید پڑھیں