مظہر عباس

  • غیر ذمہ دار کپتان یا ٹیم؟

    کل تک کوئی کہہ رہا تھا ’مجھے کیوں نکالا؟‘ آج لگتا ہے کوئی اور کہہ رہا ہے اسے کیوں بلایا یا ’مجھے کیوں ہرایا؟‘ پاکستان کی سیاست کچھ ایسے ہی رہی ہے۔ اب تو لگتا ہے ملک پھر الیکشن موڈ میں آگیا ہے۔  2022میں عام انتخابات نہیں تو زور دار بلدیاتی الیکشن خاص طور پر پنجاب م� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا سیاسی منظرنامہ

    کراچی سیاسی طورپرکسی ایک نظریہ سے جڑا رہنے والا شہر نہیں۔ یہاں دائیں بازو کی بھر پور سیاست رہی اور بائیں بازو کی بھی۔ مذہبی جماعتوں کا زور بھی رہا اور لسانی سیاست نے بھی بڑے عرصے تک اپنا رنگ جمایا۔ سب میں ایک بات مشترک رہی اور وہ یہ کہ اس شہر کی شناخت اپوزیشن کے شہر کے طور پر ر� [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کا سونامی

    میں نے پاکستان بنتے ہوئے تو نہیں دیکھا۔ بزرگوں سے سنا اور کتابوں میں پڑھا ضرور ہے۔ ان لازوال قربانیوں کے بارے میں جس کے نتیجے میں ہمیں یہ ملک ملا۔ سوچتا ہوں کہ سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے شاعر مشرق علامہ اقبال کے تصور میں بھی اس کی یہ تصویر نہیں ہو گی جس کی لپیٹ میں اب پورا ملک آ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی لٹریچر کا توشہ خانہ

    چند سال سے میں یہ جاننے کی کوشش میں لگا ہوا ہوں کہ آخر ایک ایسے ملک میں جہاں تعلیم انتہائی کم ہے وہاں پچھلے  74 برسوں میں اخبارات، رسائل، کتابیں ضبط کیوں کی جاتی رہی ہیں اور پھر آخر ان کا بنتا کیا ہے؟ وہ کسی ’’توشہ خانہ ‘‘ میں رکھی جاتی ہیں۔ پتا چلا اس کا نام ’&rs [..]مزید پڑھیں

  • قصہ سیاسی روبوٹ کا

    تھی خبر گرم کے غالب کہ اُڑیں گے پُرزے دیکھنے ہم بھی گئے پہ تماشا نہ ہوا جب جدوجہد کا راستہ ترک کر دیا جائے اور گزارا آڈیو اور ویڈیو گیمز پر ہو تو سیاست میں آپ کو بیشتر سیاست دان روبوٹ ہی ملیں گے۔ ایسے میں الیکشن ’الیکٹرونک ووٹنگ مشین‘ کے ذریعہ ہو یا موجودہ سسٹم کے تحت � [..]مزید پڑھیں

  • اشاروں کی سیاست

    وزیراعظم عمران خان اس وقت سیاسی تنہائی کا شکار ہیں جس کے شاید وہ خود بھی ذمہ دار ہیں۔ حزب اختلاف تو ان کی نظر میں چور، ڈاکو اور مافیا مگر ان سے ناراض تو ان کے اپنے ہیں چاہے وہ اتحادی ہوں یا پارٹی والے جن میں سے کچھ بول سکتے ہیں باقی خاموش ہیں۔ اس سب کے باوجود مجھے نہ حکومت خطرے م [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ کا جنون اور سیاست کا میدان

    ویسے تو ہمارا قومی کھیل آج بھی ’ہاکی‘ ہے مگر اس کا حال قوم سے زیادہ مختلف نہیں۔ کرکٹ ہمارا جنون بھی ہے اور غرور بھی، ورنہ شاید عمران خان نہ سیاست میں آتے، نہ وزیراعظم بنتے۔ اس کی کہانی میں آگے چل کر سناتا ہوں ابھی تو دعا ہے کہ پاکستان کل ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریل [..]مزید پڑھیں

  • ’نامعلوم‘ معاہدہ اور ریاستی رٹ

    بس ایک ’ معاہدہ‘ ہی نامعلوم ہے باقی تو سب معلوم ہے کہ کیا، کہاں اور سب کیسے ہوا۔ بات ’ابہام اور فنی خرابی‘ سے شروع ہوئی تھی اور اختتام ذمہ داروں کی ذمہ داری لینے پر ہوئی ۔ خیر جو ہوا اچھا ہوا مگر وقتی، کیا کوئی یہ بھی کبھی گارنٹی دے سکتا ہے کہ میں آئندہ کبھی دھرنا نہ [..]مزید پڑھیں

  • ابہام سے بحران تک

    جس ملک میں وزیراعظم، بہ وقتِ ضرورت ’امپورٹ‘ کئے جاتے ہوں جہاں آئین پاکستان کی حیثیت ’کاغذ کے ایک ٹکڑے‘ سے زیادہ نہ ہو جہاں دستور بنانے والا پھانسی اور توڑنے والا پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جاتا ہو وہاں کیسا اختیار اور کس کا اختیار والی بحث ہر چند سال بع [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر عبدالقدیر سے یادگار ملاقات

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جب میں ملنے آیا تو میں یہ سمجھ کر آیا تھا کہ شاید لاہور ہائی کورٹ کا جو فیصلہ ہےاُس کے تحت وہ ایک آزاد شہری ہوں گے لیکن اسلام آباد میں واقع اُن کی رہائش گاہ پہنچا تو مجھے جون ایلیا کا وہ شعر یاد آگیا: اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر کب پرن [..]مزید پڑھیں