سہیل وڑائچ

  • شاہ محمود قریشی پر شک؟

    عامی اکثر حیران ہوتا ہے کہ اڈیالہ میں ہر کوئی عمران خان سے ملتا ہے مگر بے چارے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نہ کسی ملاقاتی کا نام سننے میں آتا ہے نہ تحریک انصاف کے چیئرمین یا ان کے نامزد کردہ رہنمائوں اور وکیلوں نے کبھی ملتانی مخدوم کا نام بھولے سے بھی لیا ہے۔ تاز� [..]مزید پڑھیں

  • نئے صوبے نہیں، اضلاع کو مالی اختیار

    آج کل پھر سے یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ پاکستان کے صوبے اتنے بڑے ہیں کہ انہیں انتظامی طور پر چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ نئے صوبے بنانے کے حق میں دلیل یہ دی جا رہی ہے کہ پاکستان کے صوبوں کا ماڈل غیر حقیقی ہے۔ اسلام آباد میں دانشور یہ دلیل دے رہے ہیں کہ پنجاب دنیا کے 180 ممالک سے بڑا ہ [..]مزید پڑھیں

  • شاہ جی کے کڑاکے

    تضادستان بھی عجیب ہے۔ یہاں دنیا کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے ، سب سے زیادہ عقلمند، سیاست کو اپنی انگلیوں پر نچانے والے، میڈیا کو اپنے گرد گھمانے والے، بین الاقوامی امور کی گتھیاں چٹکیوں میں سلجھانے والے، میڈیا کو نت نئے رنگا رنگ بیانیے دینے والے، اور تو اور مقتدرہ، میڈیا، مردانِ س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیانیے کی غلامی ۔۔ بھٹو سے بلاول تک

    انسان بھی بڑا عجیب ہے اپنے ہاتھوں سے خود ہی بت تراشتا ہے اور پھر اسی بت کو خدا بنا کر پوجنا شروع کر دیتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال بیانیےکا بھی ہے۔ انسان خود ہی بیانیے کو تشکیل دیتا ہے اور پھر خود ہی، پہلے اپنے تشکیل کردہ بیانیےکے جال میں پھنستا اور اسی بیانیےکا غلام بن جاتا ہے۔ ذوال� [..]مزید پڑھیں

  • پھر وہی ہو رہا ہے؟

    کسی بھی ملک کے عوام کی خواہشوں اور آدرشوں کا ترجمان صرف اور صرف آئین ہوتا ہے۔ آئین ہی ملک اور عوام کی منزل کا تعین کرتا ہے ۔ہمارا ملک پاکستان خوش قسمت ہے کہ اس کے پاس متفقہ جمہوری اور اسلامی آئین تحریری شکل میں موجود ہے  1973 کا آئین دنیا کا پہلا آئین تھا جس میں قائداعظم [..]مزید پڑھیں

  • ہاتھ ہمارے قلم ہوئے

    میں شروع سے ہی بیک بنچر رہا ہوں۔ کلاس روم میں بھی سب سے پچھلی نشست پر بیٹھتا تھا آج بھی وہی سیٹ نصیب میں ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ زمانہ طالب علمی میں مجھے پتہ چل گیا کہ میں ایک ناکارہ نالائق اور نادان ہوں۔ اسی زمانے میں ایک دوبار لیڈری کا شوق چرایا مگر اس شوق میں منہ کی کھائی اور زندگی [..]مزید پڑھیں

  • فسانۂ آزاد کا خوجی

    پنڈت رتن ناتھ سرشار (1846 تا 1903) زوال پذیر مسلم لکھنوی تہذیب کے نہ صرف شاہد تھے بلکہ وہ اس کی خوبیوں خامیوں کے بہترین سرجن بھی تھے۔ وہ خود تو کشمیری ہندو پنڈت تھے مگر لکھنوی تہذیب، اردو، فارسی اور مسلم تاریخ و ثقافت پر اتھارٹی کے حامل تھے۔ ان کا شاہکار ناول ’فسانۂ آزاد‘ ن [..]مزید پڑھیں

  • کامران لاہور

    قنوطیت بہت ہوگئی فکر مند ہو کے بھی دیکھ لیا، کڑھنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، تنقید بھی کرلی، تعریف کا سہارا بھی لے لیا، طعنے بھی دیئے، غصے میں بات کی۔ پیار سے ہاتھ جوڑے کوئی فرق نہیں پڑا۔ نہ یہ مانتے ہیں نہ وہ مانتا ہے۔ آج خیال آیا کہ ارد گرد کو عمر خیام کی نظروں سے بھی دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ دور اور پاکستان

    ہیلری کلنٹن نے درست ہی کہا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ساس بہو والے ہیں۔ کچھ لوگ ان تعلقات کو رولر کوسٹر سے بھی تشبیہ دیتے ہیں، تیزی سے اوپر اور نیچے جانے والا جھولا۔ کبھی آپ کو پاتال میںلے جاتا ہے اور کبھی آسمان میں اڑاتا ہے۔ صدر بش اور جنرل مشرف دوست تھے ۔ ریگن اور [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات نتیجہ خیز کیسے؟

    سیاسی بحران کے حل کیلئے مخالف سیاسی جماعتوں کے مذاکرات انتہائی خوش آئند اور پوری قوم کے دل کی آواز ہیں لیکن فی الحال یہ مذاکرات نیم دلی کے ساتھ کئے جا رہے ہیں۔ کوئی بھی میز پر کچھ ہارنا نہیں چاہتا۔ دونوں فریق میز سے جیت کر ہی جانا چاہتے ہیں۔ اس لئے فی الحال کوئی نتیجہ نکلتا � [..]مزید پڑھیں