سہیل وڑائچ

  • میں بیمار ہوں!

    بیماریوں کو چھپانا ہمارا سماجی رویہ ہے مگر اس روایت کو توڑتے ہوئے میں سرعام اعتراف کرتا ہوں کہ میں بیمار ہوں۔ نہ صرف یہ کہ مجھے جسمانی عوارض لاحق ہیں بلکہ میں نفسیاتی بیماریوں کا بھی شکار ہوں۔ ہر پروفیشن کی مخصوص جسمانی اور نفسیاتی بیماریاں ہوتی ہیں، ٹیکسٹائل مل کے مزدور کپ� [..]مزید پڑھیں

  • ببر شیر، چھوٹا شیر اور بکری !

    ہم ب بکریوں کی جنگل میں اہمیت ہی کیا ہے، بکری کی بیں بیں کون سنتا ہے؟ بالآخر وہی ہوا جس کی توقع کی جا رہی تھی ۔ چیتے کے بیانیے کا کوئی سیاسی توڑ نہیں ہو رہا تھا، سیاست کا چھوٹا شیر معاشی بہتری ہی کو بیانیہ قرار دیتے ہوئے اسی کے زور پر چیتے کو بے اثر کرنا چاہتا تھا۔ لیکن بکریاں گ� [..]مزید پڑھیں

  • بوڑھا شیر اور اژدھا

    پہلوانوں کے گزشتہ دو سال کے جوڑ توڑ طے شدہ تھے، داؤ پیچ ضرور دکھائے گئے مگر وہ سب بھی نمائشی تھے۔ بوڑھے شیر اور اژدھے کا جوڑ مُلک کیلئے فیصلہ کن بھی ہوگا اور بوڑھے شیر کی آسان تر زندگی کیلئے ایک مشکل ترین چیلنج بھی۔ بلوچستان میں دہشت گردی کا عفریت اب اژدھا بن چکا ہے۔ ریاست، م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گرم سڑکیں اور ٹھنڈے انصافی!

    تحریک انصاف کی سرگرم سیاست کا اہم ترین پہلو سڑکوں کو گرم رکھنا رہا ہے۔ دراصل ووٹ پاور اور سٹریٹ پاور دو مختلف چیزیں ہیں۔ 70 کی دہائی تک جماعت اسلامی مقبول جماعت نہ ہونے کے باوجود بھرپور سٹریٹ پاور رکھتی تھی۔ آج بھی جمعیت علمائے اسلام اور تحریک لبیک پاکستان قومی انتخابات میں [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا مارکس تو گیا!

    مذہبی پس منظر اور دائیں بازو کے ماحول میں تربیت پانے کے بعد پہلے سوشلسٹ شیخ محمد رشید سے ملاقات ہوئی اور پھر مارکسسٹ ڈاکٹر منظور اعجاز سے تعلق بنا تو بائیں بازو کے بارے میں اپنے نظریات پر نظرثانی کرنا پڑی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین شیخ محمد رشید دو کمروں کے گھر میں شا� [..]مزید پڑھیں

  • عقاب اور شیرنی

    تضادستان کا جنگل اس وقت دو واضح حصوں میں تقسیم نظر آتا ہے۔ ایک طرف و یرانی اور مایوسی کے ڈیرے ہیں، شجر سوکھے ہوئے ہیں، کوئی پرندہ نظر نہیں آرہا۔ بلبلیں اور کوئلیں پرواز کر چکیں۔ نہ چرند نہ پرند۔ ہر طرف اندھیرا، روشنی کا کوئی درکھلا نظر نہیں آرہا۔ یہ تحریک انصاف کا ویرانہ ہ [..]مزید پڑھیں

  • شاہ محمود قریشی پر شک؟

    عامی اکثر حیران ہوتا ہے کہ اڈیالہ میں ہر کوئی عمران خان سے ملتا ہے مگر بے چارے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نہ کسی ملاقاتی کا نام سننے میں آتا ہے نہ تحریک انصاف کے چیئرمین یا ان کے نامزد کردہ رہنمائوں اور وکیلوں نے کبھی ملتانی مخدوم کا نام بھولے سے بھی لیا ہے۔ تاز� [..]مزید پڑھیں

  • نئے صوبے نہیں، اضلاع کو مالی اختیار

    آج کل پھر سے یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ پاکستان کے صوبے اتنے بڑے ہیں کہ انہیں انتظامی طور پر چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ نئے صوبے بنانے کے حق میں دلیل یہ دی جا رہی ہے کہ پاکستان کے صوبوں کا ماڈل غیر حقیقی ہے۔ اسلام آباد میں دانشور یہ دلیل دے رہے ہیں کہ پنجاب دنیا کے 180 ممالک سے بڑا ہ [..]مزید پڑھیں

  • شاہ جی کے کڑاکے

    تضادستان بھی عجیب ہے۔ یہاں دنیا کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے ، سب سے زیادہ عقلمند، سیاست کو اپنی انگلیوں پر نچانے والے، میڈیا کو اپنے گرد گھمانے والے، بین الاقوامی امور کی گتھیاں چٹکیوں میں سلجھانے والے، میڈیا کو نت نئے رنگا رنگ بیانیے دینے والے، اور تو اور مقتدرہ، میڈیا، مردانِ س [..]مزید پڑھیں

  • بیانیے کی غلامی ۔۔ بھٹو سے بلاول تک

    انسان بھی بڑا عجیب ہے اپنے ہاتھوں سے خود ہی بت تراشتا ہے اور پھر اسی بت کو خدا بنا کر پوجنا شروع کر دیتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال بیانیےکا بھی ہے۔ انسان خود ہی بیانیے کو تشکیل دیتا ہے اور پھر خود ہی، پہلے اپنے تشکیل کردہ بیانیےکے جال میں پھنستا اور اسی بیانیےکا غلام بن جاتا ہے۔ ذوال� [..]مزید پڑھیں