سہیل وڑائچ

  • ترین فیکٹر

    جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو اپنے ساتھ اکٹھا کرکے ایک متاثر کن پاور شو کیا ہے۔ اس اقدام سے ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی ساخت میں ترین فیکٹر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ پی ٹی آئی کو سیاست میں اِن کرنے اور انتخابات جتوانے میں جہانگیر ترین کی ذہانت اور مہارت کا [..]مزید پڑھیں

  • مرحومہ پی ڈی ایم

    پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نامی سیاسی اتحاد کی وفات حسرت آیات پر، اس کی بالی عمر یعنی صرف چھ ماہ میں مرحوم ہونے پر افسوس اور رنج و غم کے علاوہ کیا کہا جا سکتا ہے۔ عام اندازے کے مطابق اس ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی نے اپوزیشن کو ووٹ دی� [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کے اختلافات سے فائدہ کسے ہوگا؟

    پی ڈی ایم میں اختلافات سب کے لیے گھاٹے کا سودا نہیں، کچھ کو اس کا فائدہ بھی ہو گا۔مجموعی طور پر تو ان اختلافات سے اپوزیشن کمزور اور حکومت مضبوط ہوئی ہے۔ لانگ مارچ کے ملتوی ہونے اور اجتماعی استعفوں پر اختلافات سے حکومت کو ریلیف ملا ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن کا حکومت پر جو دباؤ اور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کون کہاں کھڑا ہے؟

    پاکستانی سیاست دلچسپ صورت حال سے دو چار ہے۔ مختلف ایشوز پر اہل سیاست کاموقف انتہائی دلچسپ ہے۔ کیا آپ یہ سن کر حیران نہیں ہوں گے کہ کئی معاملات میں مریم نواز اور عمران خان کا موقف ایک ہے اور کئی معاملات پر زرداری، پرویز الٰہی اور مقتدرہ کا نقطہ نظرایک ہے ۔ آئیے ذرا جائزہ لیں � [..]مزید پڑھیں

  • غیر متوقع جیت اور متوقع مشکلات

    پاکستان تحریک انصاف کو توقع تھی کہ ایک بار سینیٹ الیکشن گزر جائے پھر سکون ڈاٹ کام ہو گا اور اگلے اڑھائی سال آرام سے گزریں گے۔ مگر سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی اسلام آباد سیٹ سے غیر متوقع کامیابی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی شکست سے ایک بالکل نیا منظر نامہ تشکیل پا گیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • دھاندلی کی آپ بیتی

    میں دھاندلی ہوں، میں انتخابات کے ماتھے کا کلنک ہوں۔ میں زور آوروں اور طاقتوروں کی باندی ہوں اور کمزوروں کے خلاف استعمال ہوتی ہوں۔ میں ہر اس الیکشن میں حملہ آور ہوتی ہوں جس میں انتظامیہ کمزور، حکمران بےحس اور جانبدار ہوں اور جہاں کا ایک فریق طاقت کے نشے میں چُور ہو۔ میرا سہا [..]مزید پڑھیں

  • ہر طرف اضطراب کیوں؟

    پی ڈی ایم کی تحریک کا پہلا مرحلہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ جلسے اور جلوسوں میں جس قدر عوامی شمولیت کی توقع تھی وہ پوری نہیں ہوئی مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ملک میں سب ٹھیک ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کے باوجود معاشرے میں ہرطرف حکومت کے خلاف اضطراب موجود � [..]مزید پڑھیں

  • ڈر کاہے کو؟

    شیکسپیئر نے ٹھیک ہی کہا تھا: There is a method in his madness  یعنی ’اس کے پاگل پن میں بھی ایک طریقہ ہے۔‘ سینیٹ الیکشن میں خریدو فروخت کا واویلا ہو یا سیکرٹ بیلٹ کے بجائے اوپن بیلٹ پر زور، دراصل اس سیاسی نقصان سے بچنے کی کوشش ہے جو ممکنہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کو سینیٹ الیکشن م� [..]مزید پڑھیں

  • تعمیر یا تخریب؟

    کھوکھر پیلس لاہور اور خواجہ آصف کی سیالکوٹ ہاؤسنگ اسکیم کا دفتر گرتے دیکھ کر یقین ہو گیا کہ ہم دائروں میں گھوم رہے ہیں۔ نہ ہماری کوئی منزل ہے اور نہ کوئی مقصد۔ یادش بخیر 13سال پہلے 2008 میں شہباز شریف پنجاب کے حکمران تھے اور جسٹس خلیل رمدے عدالتِ عظمیٰ کے منصف، اُس زمانے میں جسٹ [..]مزید پڑھیں