سہیل وڑائچ

  • براڈ شیٹ تحقیقات ، یہ انصاف نہیں

    براڈ شیٹ معاملہ پر تحقیقات کے لئے جو کمیٹی بنائی گئی ہے وہ انصاف کے تقاضوں پر کسی بھی طرح پوری نہیں اُترتی۔ عدل و انصاف غیرجانبداری کا تقاضا کرتا ہے اور اُس کا کم از کم معیار یہ ہے کہ انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہئے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے لئے جن فاضل جج جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ کا نام دی [..]مزید پڑھیں

  • مخالفت یا نفرت ؟

    جمہوری سیاست کا اصول ہے کہ سیاسی جماعتیں آپس میں اختلاف رائے تو رکھیں گی مگر مذہبی فرقوں، انتہا پسندوں، فاشسٹوں اور متشدد گروہوں کی طرح ایک دوسرے کے خلاف نفرت کا اظہار نہیں کریں گی۔ امریکہ میں صدر ٹرمپ کے حامی جس حد تک چلے گئے ہیں، وہ سیاسی اختلاف نہیں بلکہ نفرت پر مبنی راست� [..]مزید پڑھیں

  • کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی ؟

    تحریک انصاف کے ترجمان بغلیں بجا رہے ہیں کہ اپوزیشن کی تحریک ناکام ہو گئی۔ ڈیڈ لائن کے مطابق نہ تو لانگ مارچ ہوا اور نہ ہی اجتماعی استعفوں پر کوئی فیصلہ ہو سکا۔ گویا اپوزیشن حکومت کو کوئی بڑا چیلنج دینے میں ناکام رہی۔ دوسری طرف اپوزیشن اپنی صفوں میں موجود اختلافِ رائے کو سنبھا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت کو بات چیت کی طرف آنا پڑے گا

    آئیے فرض کریں کہ ساری اپوزیشن لیڈر شپ کو جیلوں میں بند کر دیا جاتا ہے، کرپشن مقدمات میں فیصلے اُن سب کے خلاف ہو جاتے ہیں، ملک میں اپوزیشن کا کوئی بڑا لیڈر نہ جلسے کرتا ہے نہ پریس کانفرنس، ہر طرف صرف حکومت ہی حکومت نظر آتی ہے۔ ن لیگ، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام سمیت 11جماع� [..]مزید پڑھیں

  • کیا کوئی بھی مصالحت نہیں کروا سکتا؟

    کیا کوئی ہے جو سامنے نظر آنے والے تصادم کو روک سکے؟ کیا کوئی ہے جو پھر سے بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کو ختم کر سکے؟ کیا کوئی ہے جو ملک کو سیاسی اور پھر معاشی عدم استحکام کی طرف جانے سے روک سکے؟ کیا کوئی ہے جو حکومت کو مفاہمت اختیار کرنے پر مجبور کر سکے؟ کیا کوئی ہے جو اپوزیشن کو لا [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی وزرا اور اپوزیشن کا احتجاج

    ستے خیراں، سب ٹھیک ٹھاک، امن و امان، کوئی فکر کی بات نہیں۔ ماشا اللہ وفاقی وزیرانِ باتدبیر نے لاہور کا دورہ کیا ہے اور دانش، عقل و حکمت کے وہ موتی، پنجاب انتظامیہ کے حوالے کئے ہیں کہ اب اپوزیشن کا احتجاج حلوہ ثابت ہوگا۔ یہ جلسہ آئے گا اور گزر جائے گا۔ حکومت سینہ تان کر کھڑی ر� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہونے والا ہے؟

    اگلے چند دنوں میں سیاسی میدان گرم ہونے والا ہے۔ دو سال سے نسبتاً خاموش اپوزیشن احتجاجی انداز میں پیش رفت کرنا چاہتی ہے۔ دوسری طرف حکومت نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ اُس نے اپوزیشن کو جلسے جلوس کرنے دینا ہیں یا اُنہیں روکنا ہے؟ پہلے تو یہ جائزہ لیتے ہیں کہ اب تک جو ہوا ہے، وہ کیسے ہوا [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی گُھڑ مَس

    یہ لفظ گُھڑمَس ڈکشنری میں نہیں ہے مگر یہ لفظ تب استعمال ہوتا ہے جب کنفیوژن حد کو چھو جائے۔ لڑائی جھگڑا، دنگا فساد، طعنے اور گالیاں عروج پر ہوں، ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے غرضیکہ صورتحال ایسی پریشان کن ہو کہ کسی کو اس صورتحال کا نتیجہ معلوم نہ ہو۔ یہ لفظ آج کی پاکستان کی سیاسی � [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور سیاست

    آئین کی کتاب پڑھیں تو اس میں واضح طور پر درج ہے کہ فوج کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے مگر پاکستان کی گذشتہ 60 سالہ تاریخ میں عملی طور پر اس کے برعکس معاملہ رہا ہے جمہوریہ پاکستان میں چار مارشل لاء نافذ ہوئے اور طویل جمہوری جدوجہد کے بعد ان کا خاتمہ ہوا۔ حال ہی میں پارلیمانی لی [..]مزید پڑھیں

  • وہ کب آئے گا؟

    اُس نے سیاست کرنی ہے تو اسے واپس تو آنا ہوگا۔ اُسے اچھی طرح سے علم ہے کہ اُس کا ووٹ بینک موجود ہے۔ اِس ووٹ بینک کو قائم رکھنا ہے تو اُس کے لئے قابلِ یقین بیانیے کی بھی ضرورت ہے۔ ووٹ بینک اُسی دن تک قائم رہتا ہے جس دن تک اُمید قائم رہے، اُمید ٹوٹ جائے تو ووٹ بینک بھی بکھر جاتا ہے� [..]مزید پڑھیں