سہیل وڑائچ

  • جادونگری!

    میرے تضادستان کے رنگ نرالے ہیں ۔ یہ ایک جادو نگری بھی ہے جس میں جادو گر اپنے کرتب دکھا کر اور منتر پڑھ کر سب سے آگے نکل جاتے ہیں ۔ اور جادو نہ جاننے والے پچھلی صفوں میں کھڑے رہ جاتے ہیں۔ جادو میں بھی یہ طاقت ہے کہ منٹوں میں حالات بدل جاتے ہیں دیکھتے ہی دیکھتے، یک لخت نہ صرف منظر [..]مزید پڑھیں

  • تضادستان کا بنگلہ دیش!

    فیض عام یہ دنیا تضادات کا مجموعہ ہے۔ ہر ملک کے اپنے تضادات ہوتے ہیں جو تاریخی واقعات، تعصبات، معاشی مفادات و نقصانات اور مذہبی رجحانات و ثقافتی میلانات کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں۔ ہم تضادستانیوں کا بنگلہ دیش اور ہے اور وہاں بسنے والے بنگالیوں کا بنگلہ دیش بالکل مختلف ہے۔ جیسے � [..]مزید پڑھیں

  • سو سنار کی ایک لوہار کی!

    نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے؟ جہاں زیادہ ’سیانے‘ جمع ہوں وہاں جمہوری شعور کو کون اہمیت دیتا ہے؟ قلم مزدور کو طاقت ور سائیس کب گھاس ڈالتے ہیں؟ وہی ہوا جس کی چاپ سنائی دے رہی تھی۔ ’ایک اور سقوط ڈھاکہ‘ لکھ کر ڈرایا کہ مصالحت نہ کی تو سانحہ ہوسکتاہے۔ ’کڑوا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کڑوا گھونٹ پینا پڑے گا!

    کسی کی پیشانی پر سلوٹ پڑے یا کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آئے، مخلوط حکومت میں شامل دوستوں کا دل ٹوٹے یا یہ تلخ بات انہیں ہضم نہ ہو۔ مقتدرہ کے بڑے آج یہ تسلیم نہ کریں، خلیجی ممالک راضی ہوں یا ناراض، مالیاتی ادارے ہم پر مہربان ہوں یا پابندیاں لگائیں غرض یہ کہ ردعمل جو بھی ہو اگر تضادس [..]مزید پڑھیں

  • آٓئینی تشریح یا پاپولر تشریح؟

    ہم تضادستانی کچھ الگ ہیں ہم میں سے اکثر انتہاؤں پر رہتے ہیں جبکہ دنیا کی اکثریت اعتدال پر قائم ہے۔ ہم میں سے چند ہی ہوں گے جو اعتدال کے قائل ہوں۔ یہ انتہا پسندی سرخ مرچ کے کھانے کی وجہ سے ہے یا پھر ہمارے جینز ہی ساری دنیا سے مختلف ہیں۔ یہ ہم ہی ہیں جو ایک زمانے میں ساری سیاست کو � [..]مزید پڑھیں

  • خاص و عام : آمنے سامنے!

    عام: آپ کے دن گنے جا چکے، گر تی ہوئی دیوار کو بس ایک آخری دھکے کی ضرورت ہے، اب آپ اقتدار اور اختیار دونوں سے محروم ہو جائیں گے۔ خاص: یہ آپ کی خوش فہمی ہے، آپ جتنی سازشیں کر رہے ہیں ہمارا عزم اتنا ہی مضبوط ہو رہا ہے۔ عام: عدلیہ نے تمام تر دباؤ کے باوجود میرے حق میں فیصلہ سنا ک� [..]مزید پڑھیں

  • ہجوم کی حکمرانی؟

    بنوں ہو یا بنگلہ دیش، سوات ہو یاسیالکوٹ، دنیا میں ہر طرف ہجوم کی حکمرانی نظر آ رہی ہے ۔ پہلے ہجوم لیڈر کے پیچھے چلا کرتا تھا اب لیڈر ہجوم کی خوشنودی دیکھ کر چلتے ہیں۔ پہلے ویژنری لیڈر ہجوم کو ویژن اور نظریہ دیا کرتے تھے اب ہجوم لیڈر کو مجبور کرتا ہے کہ وہ ، وہ کہے اور وہ کرے جو ہج [..]مزید پڑھیں

  • کھچڑی پکنے لگی؟

    شہباز حکومت کا ہنی مون پیریڈ گزر چکا اس لئے اب صحافیانہ اور ناقدانہ جائزے کا جواز پیدا ہو گیا ہے۔ یہ درست ہے کہ اس حکومت کو کوئی بڑا سیاسی چیلنج درپیش نہیں، یہ بھی درست کہ اسے مقتدرہ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ یہ بھی صحیح کہ طاقتوروں اور تحریک انصاف کی کشیدگی کی وجہ سے اپوزیشن اپنی [..]مزید پڑھیں

  • مشتِ خاک اور یہ سارے

    مشتِ خاک کی کیا حیثیت؟کہاں کی دانائی اور کہاں کا تاریخی شعور؟ اہل سیاست اور اوپر والے ہی سب سے زیادہ عقل مند ٹھہرتے ہیں۔ وہ وقت کے بادشاہ ہوتے ہیں، غلط کریں یا صحیح وہ اس پر اڑے رہتے ہیں چاہے اس میں ملک تباہ ہو جائے۔ عوام مفلوک الحال ہو جائیں یا ریاست زوال کا شکار ہو جائے۔ آج � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کے بادشاہ کے نام!

    ہم گناہگار لوگ انہیں مولانا کہیں یا امامِ پاکستان، ان کے آبائی حلقے ڈیرہ اسماعیل خان کے ووٹر انہیں سیاست کا بادشاہ کہتے اور بلاتے ہیں۔ وہ واقعی سیاست کے بادشاہ ہیں۔ دلیل اور منطق کے ہتھیار سے لیس ہو کر جب بھی وہ کسی مسئلے پر بات کرتے ہیں ان کے ناقدوں کا پتہ پانی ہو جاتا ہے۔ و� [..]مزید پڑھیں