بسم اللّٰہ، اسلام آباد سے کریں
- تحریر سہیل وڑائچ
- 09/05/2026 3:03 PM
نئے اور خودمختار انتظامی یونٹ بنانے اور چلانے کا تجربہ اسلام آباد سے شروع ہونا چاہئے۔ سانحہ پمز میں14بچوں کی شہادت سے مختلف محکموں کے عدم رابطے کی واضح گواہیاں ملی ہیں۔ اسلام آباد کا سارا انتظام وانصرام تو کیپٹل ڈیو یلپمنٹ اتھارٹی یعنی سی ڈی اے کے پاس ہے مگر نہ وہاں کے اسپت [..]مزید پڑھیں