سہیل وڑائچ

  • حمزہ کا مقدر

    حمزہ شہباز شریف کی تقدیر میں اقتدار کم اور افتاد و تکالیف زیادہ رہیں۔ زمانۂ طالب علمی میں قید کاٹی، صدر مشرف کے دور میں سارا خاندان جلا وطن ہو گیا لیکن حمزہ تاوان کے طور پر وطن میں رہا، جبر اور چیرہ دستیوں سے پالا پڑتا رہا۔  دلچسپ بات یہ ہے کہ حمزہ جو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب � [..]مزید پڑھیں

  • گنتی پوری ہے!

    کنفیوژن تو بہت ہے مگر تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کی گنتی پوری ہے۔ کئی ہفتوں سے کھوج لگایا جا رہا تھا کہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے بھی ہیں یا نہیں۔ اب آکر یہ واضح ہوگیا ہے کہ آصف زرداری نے اندر ہی اندر گنتی پوری کرلی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گنتی فلور کراسنگ کی زد میں آنے [..]مزید پڑھیں

  • جنر ل حمید گل بنام وزیر اعظم

    محلہ افغان، جہاد روڈ مائی ڈیئر پرائم منسٹر صاحب السلام علیکم !کافی دنوں سے مجاہدین کہہ رہے تھے کہ میں آپ سے رابطہ کرکے براہ راست عالم بالا میں ہونے والے مشوروں سے آپ کو آگاہ کروں۔  کل ہی ملا عمر اسامہ بن لادن اور دوسرے اہم رہنما میری قیام گاہ پر اکٹھے ہوئے تھے، عمومی ط [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نون کی کنفیوژن

    آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں نون لیگ کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ نون کے بیانیے کی کنفیوژن نے بالآخر اسے مضمحل کر دیا ہے۔ شروع میں مزاحمتی بیانیہ اور مفاہمتی بیانیہ اسے سوٹ کرتا رہا، نون لیگ نے پارلیمانی سیاست اور [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر سے اشارے

    وفاق میں برسر اقتدار پاکستان تحریکِ انصاف کی آزاد کشمیر میں جیت کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ گلگت بلتستان ہو یا آزاد کشمیر، دونوں جگہ کے ووٹرز وفاق میں برسر اقتدار جماعت ہی کو جتوانے کی روایت کے حامل ہیں۔ ووٹرز جائز طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ فنڈز اور طاقت و اختیار کا سرچشمہ وفاقی [..]مزید پڑھیں

  • ازبکستان کی ’مریم‘

    ازبکستان اور پاکستان نہ صرف جغرافیائی طور پر قریب کے ممالک ہیں بلکہ ان میں بےشمار مشترکات پائے جاتے ہیں۔ ثمر قند اور بخارا سے آنے والے اولیائے کرام نے برصغیر میں اسلام پھیلایا تو ازبکستان ہی سے آنے والے مغلوں نے صدیوں ہندوستان پر حکومت کی۔ دونوں ازبکستان اور پاکستان اکثری [..]مزید پڑھیں

  • اگلے انتخابات کا خاکہ

    گومگو چھوڑیں، سیدھی بات کریں۔ کوئی حادثہ نہ ہوا تو سیاست کا ہدف اب اگلے انتخابات ہیں۔ معاشی اشاریوں میں بہتری کے بعد سے عمران خان اور تحریک انصاف کو یہ اُمید ہو چلی ہے کہ وہ اگلا الیکشن جیت جائیں گے۔  جبکہ پاکستان کے ماضی کا ریکارڈ یہ بتاتا ہے کہ کوئی وفاقی حکومت مسلسل دو با [..]مزید پڑھیں

  • ترین گروپ زندہ ہے!

    چند روز پہلے جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ ترین گروپ پوری طرح زندہ ہے اور اپنے مستقبل کے سیاسی ایجنڈے پر غور کر رہا ہے۔ بجٹ اجلاس میں ان کی طرف سے بزدار کے حق میں ووٹ دینے سے ان کی الگ حیثیت ختم نہیں ہوئی۔ انہیں اندازہ ہے کہ ان کے پی ٹی آئی کے اندر گروپ بنانے کو ش� [..]مزید پڑھیں

  • فردوس عاشق چیمپئن ہیں!

    ہماری محبوب رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق جدھر جاتی ہیں کشتوں کے پشتے لگا دیتی ہیں۔ کیا بیوروکریسی، کیا سیاست دان، انہوں نے سب کو آگے لگا رکھا ہے۔ سیالکوٹ فروٹ منڈی میں بیوروکریسی کی خبر لی تو اسلام آباد کے ایک ٹاک شو میں قادر مندو خیل کو تھپڑ مار ڈالا، بات یہیں تک محدود نہیں۔ وہ ا [..]مزید پڑھیں

  • آٓپ کے سوالات اور ہمارے جوابات

    سوال۔ کیا پکڑ دھکڑ اور گرفتاریوں کا دور ختم ہو گیا اور اب مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگا؟ جواب۔ حکومت اپنے تیسرے اور چوتھے سال میں قانون سازی اور اصلاحات کی طرف جانا چاہتی ہے، اُسے احساس ہے کہ معیشت اور گورنینس میں وہ کامیابیوں کے جھنڈے نہیں گاڑ سکی، اس لئے وہ مذاکرات کرکے کچھ نہ [..]مزید پڑھیں