سہیل وڑائچ

  • آٓپ کے سوالات اور ہمارے جوابات

    سوال۔ کیا پکڑ دھکڑ اور گرفتاریوں کا دور ختم ہو گیا اور اب مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگا؟ جواب۔ حکومت اپنے تیسرے اور چوتھے سال میں قانون سازی اور اصلاحات کی طرف جانا چاہتی ہے، اُسے احساس ہے کہ معیشت اور گورنینس میں وہ کامیابیوں کے جھنڈے نہیں گاڑ سکی، اس لئے وہ مذاکرات کرکے کچھ نہ [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کریں مگر اصلاحات بھی لائیں

    ملک کو آگے لے کر جانے کے لئے ضروری ہے کہ سیاست بھی جاری رہے اور ملک میں انتخابی، عدالتی اور انتظامی اصلاحات بھی جاری رہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پہلی منزل ہے اور پھر اُن اصلاحات کا نفاذ آخری منزل ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کی سر پھٹول ہمیشہ رہی ہے لیکن 1970تا 1977تک کے [..]مزید پڑھیں

  • دو چہرے!

    ہم مانیں نہ مانیں، تسلیم کریں یا نہ کریں ہمارے دو چہرے ہیں۔ کبھی ہم کہہ رہے ہوتے ہیں کہ یہ ہمارے اپنے ہی لوگ ہیں اور ان اپنے لوگوں کو ہم پالتے، پوستے حتیٰ کہ ان کی غلطیوں کا دفاع بھی کرتے ہیں۔ جب یہی اپنے لوگ کسی سیاسی یا مذہبی وجہ سے ہمارے خلاف ہو جائیں تو ہم انہیں شرپسند اور تش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈسکہ کا دھچکا

    ہر ضمنی انتخاب میں اہلِ سیاست کے لئے کئی سبق پوشیدہ ہوتے ہیں۔ ڈسکہ ضمنی انتخاب کے نتائج سے کئی سبق سیکھے جا سکتے ہیں۔ پہلا سبق یہ کہ سنٹرل پنجاب میں 2018 کے بعد سے ابھی تک ن لیگ کی حمایت میں کمی نہیں آئی اور دوسری طرف اگرچہ پی ٹی آئی کا ووٹ بڑھا ہے جو وزیر آباد اور ڈسکہ دونوں ضمن� [..]مزید پڑھیں

  • ترین فیکٹر

    جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو اپنے ساتھ اکٹھا کرکے ایک متاثر کن پاور شو کیا ہے۔ اس اقدام سے ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی ساخت میں ترین فیکٹر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ پی ٹی آئی کو سیاست میں اِن کرنے اور انتخابات جتوانے میں جہانگیر ترین کی ذہانت اور مہارت کا [..]مزید پڑھیں

  • مرحومہ پی ڈی ایم

    پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نامی سیاسی اتحاد کی وفات حسرت آیات پر، اس کی بالی عمر یعنی صرف چھ ماہ میں مرحوم ہونے پر افسوس اور رنج و غم کے علاوہ کیا کہا جا سکتا ہے۔ عام اندازے کے مطابق اس ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی نے اپوزیشن کو ووٹ دی� [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کے اختلافات سے فائدہ کسے ہوگا؟

    پی ڈی ایم میں اختلافات سب کے لیے گھاٹے کا سودا نہیں، کچھ کو اس کا فائدہ بھی ہو گا۔مجموعی طور پر تو ان اختلافات سے اپوزیشن کمزور اور حکومت مضبوط ہوئی ہے۔ لانگ مارچ کے ملتوی ہونے اور اجتماعی استعفوں پر اختلافات سے حکومت کو ریلیف ملا ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن کا حکومت پر جو دباؤ اور � [..]مزید پڑھیں

  • کون کہاں کھڑا ہے؟

    پاکستانی سیاست دلچسپ صورت حال سے دو چار ہے۔ مختلف ایشوز پر اہل سیاست کاموقف انتہائی دلچسپ ہے۔ کیا آپ یہ سن کر حیران نہیں ہوں گے کہ کئی معاملات میں مریم نواز اور عمران خان کا موقف ایک ہے اور کئی معاملات پر زرداری، پرویز الٰہی اور مقتدرہ کا نقطہ نظرایک ہے ۔ آئیے ذرا جائزہ لیں � [..]مزید پڑھیں

  • غیر متوقع جیت اور متوقع مشکلات

    پاکستان تحریک انصاف کو توقع تھی کہ ایک بار سینیٹ الیکشن گزر جائے پھر سکون ڈاٹ کام ہو گا اور اگلے اڑھائی سال آرام سے گزریں گے۔ مگر سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی اسلام آباد سیٹ سے غیر متوقع کامیابی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی شکست سے ایک بالکل نیا منظر نامہ تشکیل پا گیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں