واوڈا آیا، کورونا بھگایا
- تحریر سہیل وڑائچ
- 04/14/2020 2:20 PM
- 5100
پسند اپنی اپنی، خیال اپنا اپنا۔ دوسرے جو مرضی کہیں میرا سپر ہیرو فیصل واوڈا ہے۔ کورونا کے بحرانی دور میں کسی کو حکومت سے، کسی کو سائنس دانوں سے اور کسی کو ڈاکٹروں سے امید وابستہ ہے جبکہ میری امیدوں کا واحد مرکز واوڈا ہے۔ وہی ایسا سپر ہیرو ہے جو اس ملک بلکہ اس دنیا کے لوگوں ک [..]مزید پڑھیں