آنے والے چند ماہ کیا گل کھلائیں گے؟
- تحریر سہیل وڑائچ
- 03/28/2019 8:10 PM
- 6480
حالات کا جبر کچھ ایسا ہو گیا تھا کہ سب فریقوں کو نواز شریف کی ضمانت سے ریلیف ملا سب کے لیے یہ کچھ نہ کچھ جیت سی ہی صورت حال ہے۔ ہے۔ نواز شریف کی طویل خاموشی اور علاج کے لیے ہسپتال جانے سے انکار دراصل مدافعانہ مزاحمت کی ایک نئی شکل تھی جس سے فوج، عدلیہ اور عمران حکومت تینوں پر [..]مزید پڑھیں