سہیل وڑائچ

  • کون جیتا؟ کون ہارا ؟

    دنیا بھر میں کھیل، سیاست اور انتخابات میں ہار اور جیت بڑی واضح ہوتی ہے مگر میرے پیارے اور پسندیدہ تضادستان میں جیت اور ہار کے تصورات دنیا بھر سے الگ ، نرالے، انوکھے اور منفرد ہیں۔ یہاں جو جیتتا ہے اسے یقین نہیں ہوتا کہ وہ صحیح جیتا ہے یا کسی نے اُسے جتوایا ہے دوسری طرف جو ہارت� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان پر سلگتا مکالمہ!

    مجھے یہ وہم تھا کہ میری راے بڑی مدلل، متوازن، معتدل اور معقول ہوتی ہے مگر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگتی سے بلوچستان پر گرما گرم بحث ہوئی تو انہوں نے میری ہر دلیل کو رد کیا، ہر تاریخی واقعہ کو مسترد کردیا اور حتیٰ کہ میرے تجزیے سے بھی شدید اختلاف کیا۔ سچ تو یہ ہے کہ انہیں میری [..]مزید پڑھیں

  • میاں ٹرمپ، تضادستان میں!

    تضادستان کے پانچ پانیوں والے خطے میں امیر کبیر اور صنعت کار گھرانوں میں رواج ہے کہ بڑے بھائی اور خاندان کے چیئرمین کو میاں صاحب اور ان کے چھوٹے بھائیوں کو حاجی صاحب، بٹ صاحب یا پھر ان کے نام نامی کے ساتھ صاحب لگا کر پکارا جاتا ہے۔ ڈونلڈٹرمپ عمر میں بڑے ہیں، صنعتی تجارتی گروپ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بادشاہ کے نئے کپڑے!

    تضادستان میں بادشاہ نے نئی پوشاک پہنی تو ڈنمارک کے ہانزکرسچین اینڈرسن (Hans Christian Anderson) کی پریوں والی کہانی The Emperor's New Clothes یاد آ گئی۔ ڈینش مصنف اینڈرسن پریوں اور دیو مالائی دنیا کے کرداروں پر مشتمل کہانیاں لکھتا تھا۔ غریب گھر میں پیدا ہونے والا اینڈرسن (1805تا 1875) صرف گیارہ سال [..]مزید پڑھیں

  • پنجابی جھینگا، سندھی کوئلہ اور پختون ڈنڈا

    تضادستان کی سیاست مرکز میں کم اور صوبوں میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاق غریب اور کمزور ہے جبکہ صوبے امیر اور طاقتور ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وفاق اپنے سب سے باوقار ادارے پی آئی اے کو بیچنے پر مجبور ہے اور پنجاب و پختونخوا اسے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ ابھی سندھ اور بل [..]مزید پڑھیں

  • ’ہولے‘، ’پولے‘ اور ’بھولے‘

    تضادستان میں جب بھی کسی سیاسی جماعت یا گروہ پر مشکل وقت آتا ہے تو اس کے اندر تقسیم یا گروپ بندی پیدا ہو جاتی ہے۔ آج کی سب سے ’’پاپولر‘‘ جماعت تحریک انصاف واضح طور پر تین گروپوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ پنجابی زبان میں ان گروپوں کو ہولے، پولے اور بھولے کہہ لیتے ہیں۔ ی [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹ کے پاؤں

    سوشل میڈیا بُرا نہیں بلکہ ابلاغیات کی نئی اور جدید تکنیک ہے۔ تاہم ہر نئی ایجاد کی طرح سوشل میڈیا اپنے آغاز سے ہی جھوٹوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے جس سے اس کی ساکھ اپنے آغاز سے ہی خراب سے خراب ترہوتی جا رہی ہے۔ مغربی دنیا میں شروع سے ہی ناقدین نے اسے ’گٹر میڈیا‘ کہنا شروع کر دیا [..]مزید پڑھیں

  • جادونگری!

    میرے تضادستان کے رنگ نرالے ہیں ۔ یہ ایک جادو نگری بھی ہے جس میں جادو گر اپنے کرتب دکھا کر اور منتر پڑھ کر سب سے آگے نکل جاتے ہیں ۔ اور جادو نہ جاننے والے پچھلی صفوں میں کھڑے رہ جاتے ہیں۔ جادو میں بھی یہ طاقت ہے کہ منٹوں میں حالات بدل جاتے ہیں دیکھتے ہی دیکھتے، یک لخت نہ صرف منظر [..]مزید پڑھیں

  • تضادستان کا بنگلہ دیش!

    فیض عام یہ دنیا تضادات کا مجموعہ ہے۔ ہر ملک کے اپنے تضادات ہوتے ہیں جو تاریخی واقعات، تعصبات، معاشی مفادات و نقصانات اور مذہبی رجحانات و ثقافتی میلانات کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں۔ ہم تضادستانیوں کا بنگلہ دیش اور ہے اور وہاں بسنے والے بنگالیوں کا بنگلہ دیش بالکل مختلف ہے۔ جیسے � [..]مزید پڑھیں

  • سو سنار کی ایک لوہار کی!

    نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے؟ جہاں زیادہ ’سیانے‘ جمع ہوں وہاں جمہوری شعور کو کون اہمیت دیتا ہے؟ قلم مزدور کو طاقت ور سائیس کب گھاس ڈالتے ہیں؟ وہی ہوا جس کی چاپ سنائی دے رہی تھی۔ ’ایک اور سقوط ڈھاکہ‘ لکھ کر ڈرایا کہ مصالحت نہ کی تو سانحہ ہوسکتاہے۔ ’کڑوا [..]مزید پڑھیں