سہیل وڑائچ

  • 6 سال یا 10 سال؟

    تضادستان کی خوشحالی اور مستقبل کے حوالے سے ان دنوں دو ماڈل سامنے آ رہے ہیں۔ ایک سیاسی ماڈل ہے جو ممکنہ طور پر بننے والی سیاسی حکومت کے لیڈروں کے ذہن میں ہے۔ یہ ماڈل دس سال کا ہے جس میں مقتدرہ اور وہ سیاسی جماعت دس سال مل کر چلیں گے کہ معاشی پالیسیوں پر طویل مدت کیلئے عمل پیرا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس منیر بنام قاضی القضاۃ!

    مکافات نگر اسٹیبلشمنٹ ججز کالونی مائی ڈیئر قاضی القضاۃ! السلام علیکم!آپ میرا خط دیکھ کر حیران تو ہوں گے کیونکہ میرا نہ تو آپ سے نظریاتی رشتہ ہے اور نہ ہی کوئی ذاتی تعلق۔ میرے خط لکھنے کا مقصد آپ سے اپنے تجربات کو شیئر کرنا ہے۔ آج جس سے آپ گزر رہے ہیں، اسی سے میں بھی گزرا � [..]مزید پڑھیں

  • ایک بالکل فرضی مکالمہ!

    چودھری ریاست علی: یہ عدالتیں کیا کر رہی ہیں، 9 مئی کے کرداروں کو ریلیف دے رہی ہیں جس نے ملک کی معیشت کا جنازہ نکال دیا اس کے حق میں فیصلے کر رہی ہیں۔ قاضی عدالت علی: عدالتیں تمام فیصلے آئین کے اندر رہ کر رہی ہیں آئین کے اندر جو حقوق ہر شہری کو دیے گئے ہیں، وہی حقوق پی ٹی آئی کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست معیشت اور سیاست

    کوئی مانے نہ مانے مگر سچ یہ ہے کہ ریاست کو سیاست سے زیادہ معیشت کی فکر ہے ۔بڑی مشکل سے ڈ الر کی اڑان پر قابو پایا گیا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں پھر سے اتار چڑھاؤ اور زندگی کی رمق نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ یہ کوشش بھی نظر آ رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح بیرون ملک سے سرمایہ کاری لائی جائے تاکہ [..]مزید پڑھیں

  • سوتیلا کیا کرے؟

    تضادستان میں لاڈلے اور سوتیلے تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی باؤ جی سوتیلے ہوا کرتے تھے آج لاڈلے ہیں۔ اسی طرح کھلاڑی ایک زمانے میں لاڈلے ہوا کرتے تھے آج کل سوتیلے ہیں۔ آصف زرداری دیر تک سوتیلے رہے، آج کل لاڈلے اور سوتیلے کے درمیان پتلی سی لکیر پر چل رہے ہیں۔ آیئے آج لاڈلوں � [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن التوا کون چاہتا تھا؟

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح اور سخت احکامات کے بعد الیکشن کے التوا کی افواہیں، خواہشیں اور کوششیں دم توڑ گئی ہیں۔ اور اب سوائے مارشل لا کے نفاذ کے 8 فروری کے انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔ موجودہ عسکری قیادت مارشل لا یا ٹیک اوور کا کبھی خیال تک نہیں لائی اور کبھی کوئی ای [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کی ناانصافیاں

    مولانا ابو الکلام آزاد سے روایت کیا جاتا ہے کہ ’تاریخ کی سب سے بڑی ناانصافیاں، انصاف کے ایوانوں میں ہوئی ہیں‘۔ اس قول کے حوالے سے پاکستانی عدلیہ کی ناانصافیاں، ملک کی روح اور جسم پر مسلسل کچوکے لگاتی رہی ہیں۔ جسٹس منیر کے بدنام زمانہ مولوی تمیز الدین کیس میں فیصلے کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • اہل سیاست کے لباس!

    اہل سیاست، پاکستان کے ہوں یا دنیا کے کسی اور ملک کے، ان کا لباس، لب ولہجہ، تقریر، انداز اور پھر ان کا رہن سہن ، سب عام لوگوں کے لئے نہ صرف دلچسپی کا باعث ہوتا ہے بلکہ ان سب امور پر نہ صرف مباحثے ہوتے ہیں، بلکہ تنازعات بھی جنم لیتے ہیں۔ آئیے آج پاکستان کے اہل سیاست کے لباس کا جائ� [..]مزید پڑھیں

  • دوائی زیادہ ڈل گئی تو……

    انتخابی نقشہ فی الحال بن نہیں پا رہا ، پنجاب کے تقریباً ہر حلقے میں نون لیگ کا امیدوار تو موجود ہے مگر پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار کون بن پائے گا ابھی تک کنفرم نہیں ہو رہا۔ یہی وجہ ہے کہ ابھی تک انتخابی ماحول نہیں بن رہا جب تک دو مدمقابل آمنے سامنے نہ ہوں اس وقت تک گرم جوشی [..]مزید پڑھیں

  • جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے

    معاملہ تو بڑا سیدھا اور صاف تھا مگر محترم عرفان صدیقی نے اوپر تلے کالم لکھ کر اسے پیچیدہ بنا دیا ہے۔ میں نے تو صرف یہ عرض کیا تھا کہ جو سلوک وزیر اعظم عمران خان کے دور میں نواز شریف اور ان کی جماعت سے ہوا، نواز شریف کو وہ سلوک دہرانے کی بجائے مفاہمت کا ہاتھ بڑھانا چاہئے۔ اس سادہ [..]مزید پڑھیں