بہتے خون کا مزہ لینے والے
- تحریر سہیل وڑائچ
- 10/27/2023 4:12 PM
تاریخ کے اوراق پلٹیں توپتہ چلتا ہے کہ کئی دفعہ معاشرے ابنارمل ہو جاتے ہیں۔ ہر دل میں نفرت بھر جاتی ہے، تشدد، گالی گلوچ، ہر شخص پر شک، الزامات اور سکینڈل عام ہو جاتے ہیں۔ پیٹرایکرائڈ کی کتاب’ لندن ‘ میں لکھا ہے کہ آج کے مہذب اور تہذیب یافتہ شہر لندن میں 16ویں اور 17ویں صدی [..]مزید پڑھیں