حامد میر

  • یہ مذاق بند کیجئے!

    وہ بوکھلائے ہوئے لہجے میں پوچھ رہا تھا یہ کیا ہو گیا؟ یہ کیسے ہوگیا؟ میں نے پوچھا کیا ہوا ہے؟ ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے سے وابستہ دوست فون پر کہہ رہا تھا کہ آپ نے تو میرا خانہ خراب کر دیا۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس کی بوکھلاہٹ اور شکایت کے پیچھے کیا ہے؟ اس نے پوچھا کہ [..]مزید پڑھیں

  • تماشہ گاہ

    پاکستان میں سیاست دانوں کے درمیان مذاکرات کے نام پر اکثر اوقات دھوکہ ہوتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ مذاکرات کرنے والے سیاست دان اکثر اوقات بے اختیار ہوتے ہیں۔ آج کل شہباز شریف کی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تماشہ چل رہا ہے ۔ اس تماشے میں مزید تماشے شامل ہو رہے ہیں۔ القا [..]مزید پڑھیں

  • رعونت آمیز حب الوطنی

    یہ تقریباً نو برس پرانی بات ہے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات انتہائی کشیدہ تھے۔ افغان صدر اشرف غنی پاکستان پر طالبان کی پشت پناہی کا الزام لگا رہے تھے۔ پاکستان کی طرف سے افغانستان کے راستے بھارتی مداخلت کا الزام لگایا جا رہا تھا۔ پاک افغان بارڈر پر سرحدی جھڑپوں کا سلسلہ ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فیض اور سازشِ اغیار

    ملزمان نے اس قصے کو سازش اغیار قرار دیا لیکن ریاست کا دعویٰ تھا کہ ایک سیاسی جماعت نے چند فوجی افسران کے ساتھ مل کر حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس منصوبے کو آج بھی پاکستان میں فوجی بغاوت کی پہلی کوشش قرار دیا جاتا ہے جس کی ابتدائی تفتیش خود فوج کے سربراہ نے کی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • اندھیروں کی جیت

    کوئی سیکھنا چاہے تو 26 نومبر کو اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ 26نومبر کو ہم نے دن کی روشنی میں عوامی ہجوم کے سامنے ریاست کی طاقت اور تمکنت کو ناصرف بے بس ہوتے بلکہ فرار ہوتے بھی دیکھا۔ پھر 26نومبر کو رات گئے اسلام آباد کے ریڈ زون میں سب روشنیاں بجھ [..]مزید پڑھیں

  • فریادِ بلوچستان

    پاکستان کے بہت کم سیاستدانوں کا ادب سے تعلق ہے، اکثر سیاستدان انتہائی غیر ادبی طاقتوں کی مدد سے پارلیمنٹ میں پہنچتے ہیں۔ اپنی مودبانہ سیاست کی کامیابی کے بعد وہ تاریخ کے استاد بن جاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ صرف ان کی مرضی کی تاریخ کو سچ سمجھا جائے۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ ڈ [..]مزید پڑھیں

  • یہ منحوس کھیل

    نحوست کیا ہوتی ہے؟ جس معاشرے میں ایک بیٹا اپنی ماں کا گلا کاٹنا نیکی سمجھ بیٹھے اُس معاشرے میں نحوست کے تسلط پر کوئی شک نہیں رہنا چاہئے۔ نحوست دراصل کم بختی اور بدنصیبی کا دوسرا نام ہے ۔ کل رات میں نے اپنی ٹی وی اسکرین پر بار بار ایک بریکنگ نیوز سنی جو ہتھوڑے کی طرح میرے اعصاب � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی بڑی کامیابی

    ایوان صدر اسلام آباد میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں استقبالیہ پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کے جشن میں تبدیل ہو چکا تھا۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایک بہت بڑے وفد کے ہمراہ پاکستان تشریف لائے تھے۔ 15اکتوبر کی دوپ� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نواز

    ڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں آگے پیچھے پاکستان میں وارد ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب پاکستان تشریف لائے تو یہاں 26ویں آئینی ترمیم کے پہلے مسودے پر بحث جاری تھی۔ مولانا فضل الرحمان نے اس مسودے کو مسترد کرتے ہوئے اسے پاکستان میں مار� [..]مزید پڑھیں

  • خلیل جبران کے دیس کا المیہ

    اسی شہر میں دو عالم رہتے تھے، دونوں بہت ہی قابل سمجھے جاتے تھے۔ لیکن نظریاتی اختلاف کے باعث دونوں آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے تھے۔ ان میں سے ایک خدا پرست تھا اور دوسرا خدا کا منکر تھا۔ ایک دن دونوں کے درمیان خدا کے وجود پر بحث ہو گئی۔ گھنٹوں بحث کے باوجود یہ فیصلہ نہ ہو سکا کہ دون [..]مزید پڑھیں