حامد میر

  • دھوکہ بازوں سے ہوشیار

    کیا آپ جانتے ہیں کہ بجلی کے بلوں میں عائد کئے گئے غیر منصفانہ ٹیکس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ آئین پاکستان کی دفعہ 3 اور 25 کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ پرائیویٹ اسکولز اور یونیورسٹیوں میں وصول کی جانے والی بھاری بھر کم فیسیں آئین پاکستان کی دفعہ 25اے اور [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کا ایک نیا چہرہ

    ایمان مزاری نے جان بوجھ کر ایک قابلِ اعتراض تقریر کی، وہ جانتی تھی کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے مظاہرے میں اسے کون سا نعرہ لگانا ہے اور تقریر میں کیا کہنا ہے جو اس کی گرفتاری کا باعث بن سکتا ہے۔ وہ جانتی تھی کہ صرف لاپتہ افراد کی بازیابی اور آئین سے غداری کرنے والوں کے کورٹ مارشل ک [..]مزید پڑھیں

  • راول راج

    ’راول راج‘ صرف ایک کتاب کا نام نہیں۔ اس کتاب میں صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کی تاریخ کو نہیں سمویا گیا بلکہ یہ کتاب آپ کے کان میں یہ سرگوشی کرتی ہے کہ پاکستان کی تقدیر کے بعض اہم فیصلے اسلام آباد میں نہیں بلکہ راولپنڈی میں ہوتے ہیں۔ اس لئے ’’راول راج‘‘ ایک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزادی کا مطلب کیا؟

    یوم آزادی پر بہت شور شرابہ ہوتا ہے۔ ملی نغموں کی بھرمار ہوتی ہے۔ گھروں کی چھتوں، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر قومی پرچم لہرائے جاتےہیں۔ اخبارات میں تحریک پاکستان کے زمانے کے ایک نعرے ’پاکستان کا مطلب کیا۔ لاالٰہ الا اللّٰہ‘ کا ذکربھی آتا ہے۔ لیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کے 16 ماہ

    شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم وہ کون سا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس کی وجہ سے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ ڈالے جانے چاہئیں؟ یہ وہ سوال ہے جو آج کل تحریک انصاف کے حامی مسلم لیگ ن والوں سےپوچھتے ہیں۔ مسلم لیگ ن والے کوئی جواب دینے کی بجائے پوچھتے ہیں کہ عمران خان نے اپنے ساڑ [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب! کچھ تو بولو

    یہ جنوری 2019 کی ایک سرد شام تھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفترسے فون آیا کہ اگر کل صبح وقت ہو تو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آپ سے ملاقات کرنا چاہیں گے۔ میں نے فون کرنے والے کو بتایا کہ کل صبح میرے لئے اسلام آباد سے لاہور آنا مشکل ہو گا۔ فون کرنے والے نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ صاحب اس [..]مزید پڑھیں

  • باپ کے بھی باپ

    انسان خطا کا پتلا ہے اور میں تو بہت ہی خطا کار ہوں۔ اپنی خطا پر معافی مانگنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا۔ آج مجھے ایک خطا کا اعتراف کرنا ہے اور میری وجہ سے کسی کا دل دکھا تو میں اس سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ یہ آج سے پانچ برس پہلے کی بات ہے۔ مرکز میں شاہد خاقان عباسی وزیراعظم [..]مزید پڑھیں

  • قرآن کی فریاد

    قرآن پاک کی توہین کو کیسے روکا جائے؟ یہ وہ اہم سوال ہے جو صرف مسلمانوں میں نہیں بلکہ اب غیر مسلموں میں بھی زیربحث ہے۔ سویڈن میں قرآن پاک کی توہین پر غیر مسلموں میں تشویش کا احساس ہمیں حال ہی میں برسلز کے دورے میں ہوا جہاں یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں نے سویڈن میں قرآن پاک [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹ بولے کوا کاٹے

    عجیب زمانہ آ گیا ہے۔ سچ بولنا ایک خوبی نہیں بلکہ بہت بڑی خامی بن چکاہے کیونکہ سچ بولنے والے اکثر اوقات ہار جاتے ہیں۔ جھوٹ بولنے والے آپ کو لاجواب کر دیتے ہیں۔ آپ بھی اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کو جانتے ہوں گے جو اپنے جھوٹ سے آپ کو لاجواب کردینے کی مہارت رکھتے ہیں اور ان کا سفی [..]مزید پڑھیں

  • چمگادڑ، ناگن اور صحافی

    برسلز پریس کلب کے پُرسکون ماحول میں خالد حمید فاروقی کی آنسو بھری آنکھیں میرا پیچھا کرتی رہیں۔ وہ جب بھی ملتا تو برسلز پریس کلب آنے کی دعوت دیتا۔ پورے یورپ میں متحرک اس صحافی دوست سے کبھی پیرس، کبھی برلن، کبھی جنیوا اور کبھی ایمسٹرڈم میں کسی کانفرنس میں ملاقات ہوتی تو وہ � [..]مزید پڑھیں