آؤ مل کر روئیں
- تحریر حامد میر
- 10/31/2022 5:06 PM
جہاں سچ کہنے والے ہار جائیں اور جھوٹ بولنے والے آپ کا منہ بند کرا دیں، وہاں ٹوٹ پھوٹ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ جغرافیے ہی بدل جایا کرتے ہیں۔ یاد رکھیے! سچ کہنے والے ہار کر بھی جیت جاتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے جیت کر بھی ہار جاتے ہیں۔ آج پاکستانی قوم سچ اور جھوٹ کی لڑائی میں � [..]مزید پڑھیں